ETV Bharat / state

Road Accident in Telangana: سڑک حادثے میں دو نوجوان ہلاک - تلنگانہ کے سوریہ پیٹ ضلع میں سڑک حادثہ

حادثہ اتنا خطرناک تھا کہ دونوں نوجوان موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔ اس حادثہ کے فوری بعد لاری ڈرائیور گاڑی کو موقع پر چھوڑ کر فرار ہو گیا۔ Road Accident in Telangana

سڑک حادثے میں دو نوجوان ہلاک
سڑک حادثے میں دو نوجوان ہلاک
author img

By

Published : Jun 16, 2022, 7:22 PM IST

تلنگانہ کے سوریہ پیٹ ضلع میں پیش آئے سڑک حادثہ میں دو نوجوان ہلاک ہوگئے۔ یہ حادثہ ضلع کے چیوملا منڈل میں اُس وقت پیش آیا جب سڑک پر ٹہرے دو نوجوانوں کو ایک لاری نے ٹکر دے دی۔ حادثہ اتنا خطرناک تھا کہ دونوں نوجوان موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔ اس حادثہ کے فوری بعد لاری ڈرائیور اپنی گاڑی موقع پر ہی چھوڑ کر فرار ہوگیا۔ اطلاع ملتے ہی پولیس وہاں پہنچی جس نے لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا اور اس سلسلہ میں ایک معاملہ درج کر کے جانچ شروع کر دی۔ مہلوکین کی شناخت ہنوز نہیں ہوسکی۔ Road Accident in Telangana

یہ بھی پڑھیں: Five killed Road accident in Bhagalpur: بھاگلپور میں سڑک حادثہ پانچ ہلاک

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.