ETV Bharat / state

چین چھیننے کا ایک اور واقعہ - Hyderabad

ریاست تلنگانہ کے شہر حیدرآباد میں آج دو نامعلوم افراد نے ایک خاتون کے گلے سے چین چھین کر فرار ہوگئے۔

حیدرآباد میں چین اسنیچنگ کا ایک اور واقعہ
author img

By

Published : Jul 27, 2019, 5:38 PM IST

حیدرآباد کے عنبرپیٹ علاقہ میں 55 سالہ اناسویا نامی خاتون اپنی سہیلی کے ساتھ آج صبح تقریباً 10 بجے ڈی ڈی کالونی روڈ سے جارہی تھی کہ ٹووہیلر پر سوار دو نامعلوم چین اسناچرز نے ان کے گلہ سے 4 تولہ وزنی طلائی چین چھین کر فرار ہوگئے۔

حیدرآباد میں چین اسنیچنگ کا ایک اور واقعہ
چین اسنیچنگ کا یہ سارا واقعہ علاقہ میں موجود سی سی ٹی وی میں قید ہوگیا۔اناسونا نے عنبرپیٹ پولیس اسٹیشن پہنچ کر اس معاملہ میں شکایت درج کرائی۔پولیس کی جانب سے سی سی ٹی وی فوٹیج کا جائزہ لیا گیا اور نامعلوم چوروں کو پکڑنے کےلیے ایک ٹیم تشکیل دی گئی۔پولیس نے چین اسنیچنگ کا معاملہ درج کرتے ہوئے تحقیقات کاآغاز کردیا ہے۔واضح رہے کہ کچھ دن قبل حیدرآباد کی سڑکوں پر چین اسنیچنگ کے واقعات میں بے تحاشہ اضافہ ہوگیا تھا لیکن پولیس کی جانب سے کئے گئے کڑے اقدامات کی وجہ سے واقعات میں کافی حد تک کمی آئی ہے۔

Intro:Body:

raheem

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.