ETV Bharat / state

ازدواجی معاملات میں مصالحت کے ذریعے مسئلہ حل کرنے کو شش کریں - قاضی حضرات

تلنگانہ وقف بورڈ کے صدر دفتر میں طلاق و خلع جیسے اہم خانگی مسائل پر تبادلہ خیال کے لیے چیئرمین وقف بورڈ محمد سلیم کی موجودگی میں ایک مشاورتی اجلاس طلب کیا گیا۔

چیئرمین وقف بورڈ محمد سلیم کی موجودگی میں ایک مشاورتی اجلاس طلب کیا گیا۔
author img

By

Published : Oct 15, 2019, 5:40 PM IST

جس میں ریاست کے تمام اضلاع سے قاضیوں نے شرکت کی۔ اس اجلاس میں مسلم معاشرے میں پائی جانے والی طلاق و خلع جیسے امور کے حل کے علاوہ قاضی حضرات کو درپیش مسائل پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔

صدر وقف بورڈ محمد سلیم نے قاضی حضرات کو طلاق و خلع کے معاملے میں جلد بازی نہ کرتے ہوئے فریقین کے درمیان مصالحت کا مشورہ دیا اور کہا کہ 'لڑکے، لڑکی اور ان کے افراد خانہ کو شریعت کی رو سے سمجھا کر ان معاملات کو حل کرنے کی کوشش کریں۔

محمد سلیم نے قانون اور شریعت کے مطابق نکاح کے معاملات کو انجام دینے کی قاضی صاحبان کو تجویز پیش کی اور کہا کہ اس طرح کا کوئی عمل نہ کریں جو ان کیلئے قانونی پیچیدگیوں کا سبب بنے۔

چیئرمین وقف بورڈ محمد سلیم کی موجودگی میں ایک مشاورتی اجلاس طلب کیا گیا۔

بعد از آں چیئرمین وقف بورڈ نے عنقریب ریاستی سطح کی قاضی کانفرنس کا اعلان کیا اور بتایا کہ مسلم معاشرے میں نکاح، طلاق و خلع کے معاملات میں شعور بیدار کرنے کی غرض سے ایک خصوصی کانفرنس کا انعقاد عمل میں لایا جائے گا۔

مزید پڑھیں : چارمینار کے تعلق سے حکام سنجیدہ، متعدد پروجیکٹ پر کام ہوگا

جس میں قاضی صاحبان کے علاوہ علماء اور سیاسی قائدین کو مدعو کیا جائے گا اور عوام کو مسائل سے واقف کروانے کے علاوہ قاضی حضرات کو درپیش مسائل سے واقفیت حاصل کی جائے گی اور ان کی یکسوئی کے اقدامات بھی کئے جائیں گے۔

چیئرمین وقف بورڈ نے عوام سے نکاح کو آسان بنانے اور طلاق و خلع کے امور کو شریعت کے مطابق حل کرنے کی اپیل کی۔

Intro:تلنگانہ وقف بورڈ کے صدر دفتر میں آج طلاق و خلع جیسے اہم مسئلے پر تبادلہ خیال کیلئے صدر نشین وقف بورڈ محمد سلیم کی موجودگی میں ایک مشاورتی اجلاس طلب کیا گیا جس میں ریاست کے تمام اضلاع سے قاضیوں نے شرکت کی_ اس اجلاس میں مسلم معاشرے میں پائی جانے والی طلاق و خلع جیسی سماجی لعنت پر قابو پانے کے علاوہ قاضی حضرات کو درپیش مسائل پر تبادلۂ خیال کیا گیا_ صدر وقف بورڈ محمد سلیم نے قاضی حضرات کو طلاق و خلع کے معاملے میں جلد بازی نہ کرتے ہوئے دونوں فریقین کے درمیان مصالحت کا مشورہ دیا اور کہا کہ لڑکے اور لڑکی اور ان کے افراد خاندان کو شریعت کی رو سے سمجھا کر ان معاملات کو روکنے کی کوشش کریں_ انہوں نے قانون اور شریعت کے مطابق نکاح کے معاملات کو انجام دینے کی قاضی صاحبان کو تجویز پیش کی اور کہا کہ اس طرح کا کوئی عمل نہ کریں جو ان کیلئے قانونی پیچیدگیوں کا سبب بنے_

Body:بعد از آں صدر وقف بورڈ نے عنقریب ریاستی سطح کی قاضی کانفرنس کا اعلان کیا اور بتایا کہ مسلم معاشرے میں نکاح، طلاق و خلع کے معاملات میں شعور بیدار کرنے کی غرض سے ایک خصوصی کانفرنس کا انعقاد عمل میں لایا جائے گا جس میں قاضی صاحبان کے علاوہ علماء اور سیاسی عقائد کو مدعو کرتے ہوئے عوام کو مسائل سے واقف کروانے کے علاوہ قاضی حضرات کو درپیش مسائل سے واقفیت حاصل کی جائے گی اور ان کی یکسوئی کے اقدامات بھی کئے جائیں گے_ صدر وقف بورڈ نے عوام سے نکاح کو آسان بنانے اور طلاق و خلع جیسے امور سے اجتناب کرنے کی اپیل کی_

Conclusion:بائٹ _ محمد سلیم_ صدر نشین وقف بورڈ
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.