ETV Bharat / state

ٹی آر ایس کا 4 جنوری کو اجلاس - آغاز11.30بجے دن ہوگا،شام 4بجے تک

تلنگانہ کی حکمراں جماعت ٹی آرایس کا اجلاس اس ماہ کی 4 تاریخ کو ہوگا۔

ٹی آر ایس کا4 جنوری کو توسیعی اجلاس
ٹی آر ایس کا4 جنوری کو توسیعی اجلاس
author img

By

Published : Jan 2, 2020, 12:33 PM IST

پارٹی کے صدر اور وزیراعلی کے چندرشیکھر راو کی زیرصدارت ہونے والے اس اجلاس میں کئی اہم امور پر تبادلہ خیال کی توقع ہے۔

اس کا آغاز11.30 بجے ہوگا اور شام 4 بجے تک یہ جاری رہے گا۔

ذرائع کے مطابق اس اجلاس میں ریاست میں جلد ہونے والے بلدیات کے انتخابات کے ضمن میں وزیراعلی چندرشیکھرراو رہنماؤں کو اہم ہدایات دیں گے۔

پارٹی کے اراکین پارلیمان،اراکین اسمبلی،ضلع پریشد صدورنشین،ریاستی کارپوریشنس کے صدورنشین،پارٹی کے ارکان عاملہ سے شرکت کی خواہش کی گئی ہے۔

Intro:Body:

state

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.