ETV Bharat / state

حیدرآباد سے ممبئی جانے والی ٹرینیں منسوخ

author img

By

Published : Jul 2, 2019, 5:30 PM IST

ساؤتھ سینٹرل ریلوے نے ممبئی میں شدید بارش اور سینٹرل ریلوے کے ممبئی ڈیوژن کے ایس ای گھاٹ سیکشن میں ٹرینوں کے پٹریوں سے اتر جانے کی وجہ سےممبئی جانے والی ٹرینوں کو منسوخ کردیا ہے۔

حیدرآباد سے ممبئی جانے والی ٹرینیں منسوخ

حیدرآباد ممبئی سی ایس ایم ٹی (ٹرین نمبر 1207)، حسین ساگر ایکسپریس اور حیدرآباد۔ممبئی سی ایس ایم ٹی (ٹرین نمبر 17032)کو منسوخ کردیاگیا ۔
جبکہ 13ٹرینیں بشمول ممبئی سی ایس ایم ٹی۔سکندرآباد دیوے گری ایکسپریس ٹرین کو جزوی طورپر منسوخ کیاگیا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.