ETV Bharat / state

نائب صدر جمہوریہ کو تلنگانہ کے وزیراعلیٰ نے سالگرہ کی مبارکباد دی - latest news telangana

تلنگانہ کے وزیراعلیٰ کے چندر شیکھر راؤ نے نائب صدر جمہوریہ ایم وینکیا نائیڈو کی 72ویں سالگرہ کے موقع پر ان کو مبارکباد پیش کی۔

The Chief Minister of Telangana congratulated the Vice President on his birthday
نائب صدر جمہوریہ کو تلنگانہ کے وزیراعلی نے سالگرہ کی مبارکباد دی
author img

By

Published : Jul 1, 2021, 1:57 PM IST

حیدرآباد: تلنگانہ کے وزیراعلیٰ کے چندر شیکھر راؤ نے نائب صدر جمہوریہ ایم وینکیا نائیڈو کی 72ویں سالگرہ کے موقع پر ان کو مبارکباد پیش کی۔

اپنے پیغام میں راؤ نے امید ظاہر کی کہ سماج اور ملک کے لئے نائیڈو کی انتھک اور وقار کے ساتھ خدمات مستقبل کی نسلوں کے لئے رول ماڈل ہونی چاہئے۔ وزیراعلیٰ نے نائیڈو کی طویل عمری اور صحت مندی کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

مزید پڑھیں: حیدرآباد: قربانی کے جانوروں کی بحفاظت نقل و حمل کی یقین دہانی

(یو این آئی)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.