ETV Bharat / state

تلنگانہ اردو اکیڈمی کی جانب سے ایوارڈ پروگرام کا انعقاد

author img

By

Published : Nov 12, 2019, 3:29 PM IST

عظیم مجاہد آزادی اور بھارت کے پہلے وزیر تعلیم مولانا ابوالکلام آزاد کے 131ویں یوم پیدائش کے موقع پر تلنگانہ اردو اکیڈمی میں ایوارڈ فنکشن کا انعقاد کیا گیا۔

تلنگانہ اردو اکیڈمی کی جانب سے ایوارڈ پروگرام کا انعقاد

اس پروگرام میں اردو کی خدمت کرنے والے شعراء، صحافیوں اور اساتذہ کو ایوارڈ سے نوازا گیا-

تلنگانہ اسٹیٹ اردو اکیڈمی میں اردو مسکن ہال میں مولانا ابوالکلام آزاد ایوارڈ فنکشن میں وزیرداخلہ محمد محمود علی، مشیر تلنگانہ اقلیتی بہبود عبدالقیوم خان کے علاوہ دیگر معزز شخصیات موجود تھیں۔

تلنگانہ اردو اکیڈمی کی جانب سے ایوارڈ پروگرام کا انعقاد

اس موقع پر وزیرداخلہ محمد محمود علی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اردو اکیڈمی نے اپنے خدمات کو عوام کے سامنے رکھا اور عظیم مجاہد آزادی اور بھارت کے پہلے وزیر تعلیم مولانا ابوالکلام آزاد کے 131ویں یوم پیدائش کے موقع پر تلنگانہ اسٹیٹ اردو اکیڈمی کی جانب سے ایوارڈ پروگرام منعقد کیا گیا-

انہوں نے دوران خطاب کہا کہ اردو اکیڈمی کی سرگرمیوں کا دائرہ کافی وسیع ہے۔ اردو کو روز مرہ میں شامل کرنا اور اسے پڑھنے لکھنے میں شامل کرنا ضروری ہے۔ اردو کے خبر رساں اداروں اور اردو کے لیے کام کرنے والی تنظیموں کی حوصلہ افزائی کرنے کا کام بھی کیا جانا چاہیے۔ سیمینار، مشاعروں کے انعقاد کے لیے مالی معاونت، اردو قلم کاروں اور شاعروں کو ان کی کتابوں کی اشاعت کے لیے جزوی مالی عنایت بنیادی طور پر اردو اکیڈمی کی سرگرمیاں اور اس کی اسکیمز اردو زبان و ادب کی ترقی و ترویج اور تحفظ کے لیے ہیں-

اس موقع پر ان کے ہاتھوں انعامات تقسیم کیے گئے-

اس برس مولانا ابوالکلام آزاد قومی ایوارڈ پروفیسر انور معظم کو دیا گیا جو شعبہ اسلامک اسٹڈیز عثمانیہ یونیورسٹی کے سابق صدر تھے-

دوسرے مخدوم ایوارڈ ڈاکٹر فاروق شکیل کو شاعری کے زمرے کے لیے دیا گیا۔ پروفیسر احساس بیگ کو فکشن کے لیے، ڈاکٹر عباس متقی کو طنز و مزاح کے لیے، رشیدالدین کو صحافت ایوارڈز دیے گیے جبکہ بیسٹ ٹیچر ایوارڈ عبدالرشید خان کو دیا گیا-

Intro:عظیم مجاہد آزادی ہند مولانا ابوالکلام آزاد کے 131 یوم پیدائش کے موقع پر ایوارڈ فنکشن ہر سال اردو تلنگانہ اکیڈمی مولانا ابوالکلام آزاد کی یوم پیدائش 11 نومبر اردو کی خدمت کرنے والے شعراء' صحافیوں' اساتذہ'میں ایوارڈ دیا گیا - اردو مسکن ہال میں مولانا ابوالکلام آزاد ایوارڈ فنکشن میں وزیر داخلہ محمد محمودعلی کوپلا ایشور مینارٹی منسٹر' مشیر تلنگانہ اقلیتی بہبود عبدالقیوم خان کے علاوہ دیگر معزز شخصیتیں موجود تھی اس موقع پر محمد علی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اردو اکیڈمی خدمات کو عوام کے سامنے رکھا اور انہوں نے کہا کی تلنگانہ اسٹیٹ اردو اکیڈمی میں کی جانب سے ایوارڈ پروگرام منعقد کیا گیا - اردو اکیڈمی سرگرمیاں کا دائرہ کار صرف اردو و خواندگی کی مہیم کی بقا ہے- جیسے کہ اردو خبر رساں یے اداروں اور اردو و کا کا عکاس کے لیے کام کرنے والی تنظیموں کی جانب سے منعقدہ سیمینار 'مشاعرے کے لئے اجر و مالی عنایت اردو قلم کاروں اور شاعروں کو ان کی کتابوں کی اشاعت کے لئے جزوی مالی عنایت بنیادی طور پر اردو اکیڈمی کی سرگرمیاں اور اس کی اسکیمات اردو زبان و ادب کی ترقی و ترویج کی اور تحفظ کے لیے ہیں- غزہ کے ہاتھوں انعامات تقسیم کئے گئے - اس سال مولانا ابو کلام آزاد قومی ایوارڈ پروفیسر انور معظم سابق صدر شعبہ اسلامک اسٹڈیز عثمانیہ یونیورسٹی کو ایوارڈ دیا گیا-دوسرے مخدوم ایوارڈ' ڈاکٹر فاروق شکیل'شاعری 'پروفیسر احساس بیگ' فکشن' ڈاکٹر عباس متقی' طنزومزاح ' رشیدالدین' صحافت ایوارڈس دیا گیے بیسٹ ٹیچر ایوارڈ' عبدالرشید خان کو دیا گیا - بائٹ عبدالرشید ٹیچر

Body:عظیم مجاہد آزادی ہند مولانا ابوالکلام آزاد کے 131 یوم پیدائش کے موقع پر ایوارڈ فنکشن ہر سال اردو تلنگانہ اکیڈمی مولانا ابوالکلام آزاد کی یوم پیدائش 11 نومبر اردو کی خدمت کرنے والے شعراء' صحافیوں' اساتذہ'میں ایوارڈ دیا گیا - اردو مسکن ہال میں مولانا ابوالکلام آزاد ایوارڈ فنکشن میں وزیر داخلہ محمد محمودعلی کوپلا ایشور مینارٹی منسٹر' مشیر تلنگانہ اقلیتی بہبود عبدالقیوم خان کے علاوہ دیگر معزز شخصیتیں موجود تھی اس موقع پر محمد علی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اردو اکیڈمی خدمات کو عوام کے سامنے رکھا اور انہوں نے کہا کی تلنگانہ اسٹیٹ اردو اکیڈمی میں کی جانب سے ایوارڈ پروگرام منعقد کیا گیا - اردو اکیڈمی سرگرمیاں کا دائرہ کار صرف اردو و خواندگی کی مہیم کی بقا ہے- جیسے کہ اردو خبر رساں یے اداروں اور اردو و کا کا عکاس کے لیے کام کرنے والی تنظیموں کی جانب سے منعقدہ سیمینار 'مشاعرے کے لئے اجر و مالی عنایت اردو قلم کاروں اور شاعروں کو ان کی کتابوں کی اشاعت کے لئے جزوی مالی عنایت بنیادی طور پر اردو اکیڈمی کی سرگرمیاں اور اس کی اسکیمات اردو زبان و ادب کی ترقی و ترویج کی اور تحفظ کے لیے ہیں- غزہ کے ہاتھوں انعامات تقسیم کئے گئے - اس سال مولانا ابو کلام آزاد قومی ایوارڈ پروفیسر انور معظم سابق صدر شعبہ اسلامک اسٹڈیز عثمانیہ یونیورسٹی کو ایوارڈ دیا گیا-دوسرے مخدوم ایوارڈ' ڈاکٹر فاروق شکیل'شاعری 'پروفیسر احساس بیگ' فکشن' ڈاکٹر عباس متقی' طنزومزاح ' رشیدالدین' صحافت ایوارڈس دیا گیے بیسٹ ٹیچر ایوارڈ' عبدالرشید خان کو دیا گیا - اس تقریب کی صدارت مولانا رحیم الدین انصاری صدرنشین اردو اکیڈمی نے کی بائٹ عبدالرشید ٹیچر

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.