ETV Bharat / state

تلنگانہ میں کورونا کے نئے 2278 مثبت معاملات درج - جی ایچ ایم سی حدود

تلنگانہ میں جمعہ کی شب کورونا کے نئے 2278 مثبت معاملات درج کئے گئے۔اس طرح ریاست میں اس وائرس کے متاثرین کی تعداد 1,54,880 ہوگئی ہے اور مرنے والوں کی تعداد 950تک جاپہنچی ہے۔

Telangana sees 2,278 new Covid-19 cases
تلنگانہ میں کورونا کے نئے 2278 مثبت معاملات درج
author img

By

Published : Sep 12, 2020, 12:25 PM IST

جمعرات اور جمعہ کی شب 2458مریض روبہ صحت ہوئے۔ اس طرح ریاست میں روبہ صحت ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 1,12,925 ہوگئی ہے۔ ریاست میں اموات کی شرح 0.61 ہے جبکہ ملک میں اموات کی شرح 1.66فیصد درج کی گئی ہے۔ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 62,234 نمونوں کی جانچ کی گئی جن میں 2027 رپورٹس کا انتظار ہے۔ ریاست میں اب تک 20,78,695 نمونوں کی جانچ کی گئی اور 32,005 سرگرم معاملات درج کئے گئے۔

جی ایچ ایم سی حدود میں 331 مثبت معاملات درج کئے گئے جبکہ دیگر اضلاع میں 100 سے زائد معاملات درج کئے گئے۔ ضلع رنگاریڈی میں 184، میڑچل ملکاجگری میں 150، نلگنڈہ میں 126 اور کریم نگر میں 121 نئے معاملات درج کئے گئے۔ بقیہ نئے معاملات ریاست کے دیگر اضلاع میں درج کئے گئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.