ETV Bharat / state

KTR Offered Help to a Disabled: کے ٹی آر نے بہار سے تعلق رکھنے والی معذور طالبہ کو مدد کی پیشکش کی - سیوان کی معذور طالبہ کو مدد کی پیشکش

تلنگانہ کے آئی ٹی وزیر کے ٹی آر بہار کے سیوان ضلع کی ایک لڑکی کے صرف ایک ٹانگ کے ساتھ دو کلومیٹر دور اسکول جانے کے مناظر دیکھ کر حیران رہ گئے۔ نیوز ایجنسی اے این آئی کی جانب سے ٹوئٹر پر کی گئی پوسٹ کو دیکھنے کے بعد انہوں نے بچی کی تفصیلات بھیجنے کو کہا۔ کے ٹی آر نے اپنی طرف سے مدد کرنے کا وعدہ کیا۔ KTR Offered Help to a Disabled

کے ٹی آر نے بہار سے تعلق رکھنے والی معذور طالبہ کو مدد کی پیشکش کی

author img

By

Published : Jul 1, 2022, 12:27 PM IST

سوشل میڈیا پر سرگرم رہتے ہوئے، تلنگانہ کے آئی ٹی وزیر کے ٹی آر مداحوں، کارکنوں اور لوگوں سے مسلسل رابطے میں رہتے ہیں۔ سوشل میڈیا کے ذریعے وہ ایک طرف مودی حکومت اور کانگریس پارٹی پر حملہ کرتے ہیں تو دوسری طرف مدد کے منتظر لوگوں کو مدد کا ہاتھ دیتے ہیں۔ حال ہی میں ایک نیوز ویب سائٹ کی جانب سے ٹوئٹ کیا گیا ویڈیو دیکھ کر حیران رہ گئے کے ٹی آر نے ویڈیو میں موجود لڑکی سے تفصیلات بتانے کو کہا اور ٹوئٹ کیا کہ وہ اس لڑکی کی مدد کریں گے۔ KTR Offered Help to a Disabled

تلنگانہ کے آئی ٹی وزیر کے ٹی آر بہار کے سیوان ضلع کی ایک لڑکی کے صرف ایک ٹانگ کے ساتھ دو کلومیٹر دور اسکول جانے کے مناظر دیکھ کر حیران رہ گئے۔ نیوز ایجنسی اے این آئی کی جانب سے ٹوئٹر پر کی گئی پوسٹ کو دیکھنے کے بعد انہوں نے بچی کی تفصیلات بھیجنے کو کہا۔ کے ٹی آر نے اپنی طرف سے مدد کرنے کا وعدہ کیا۔

یہ بھی پڑھیں: KTR on Union Government: 'مرکز، تلنگانہ جیسی ریاستوں کی حوصلہ افزائی کرے'

سیوان ضلع سے تعلق رکھنے والی پریانشو کماری ایک ٹانگ سےمعذور ہے۔ اس کا خواب ڈاکٹر بننا ہے۔ اس اسکول تک جو دو کلومیٹر دور ہے۔روزانہ ایک ٹانگ کے ساتھ چلنا پڑتا ہے۔ پریانشو کا کہنا ہے کہ اسے بچپن سے ہی اس طرح جانا پڑتا ہے۔ اس نے حکومت سے درخواست کی کہ اسے مصنوعی ٹانگ فراہم کی جائے۔' جب اے این آئی نے بچی کے مسئلہ کے بارے میں ٹویٹ کیا تو کے ٹی آر نے اس سے تفصیلات فراہم کرنے کو کہا کہ وہ اپنے طور پر اس لڑکی کی مدد کریں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.