ETV Bharat / state

تلنگانہ کو 12 پنچایت راج ایوارڈس ملنے پر ریاستی وزیر کی مبارکباد - اردو نیوز حیدر آباد

تلنگانہ کے وزیر انفارمیشن ٹکنالوجی کے تارک راما راو نے ریاست کو 12 پنچایت راج ایوارڈس حاصل ہونے پر پنچایتوں کے عہدیداروں کو مبارکباد پیش کی ہے۔

telangana minister KTR
تلنگانہ کے وزیر انفارمیشن ٹکنالوجی کے تارک راما راو
author img

By

Published : Apr 1, 2021, 2:15 PM IST

تلنگانہ کی 12 پنچایتوں کو مختلف زمروں میں یہ ایوارڈس حاصل ہوئے ہیں۔ ریاستی وزیر راو جو سوشیل میڈیا کے اہم پلیٹ فارم ٹوئیٹر پر سرگرم رہتے ہیں، نے اس سلسلے میں کیے گئے ایک ٹوئٹ میں کہا کہ پلے پرگتی (گاؤں کی ترقی) پروگرام وزیراعلی کے چندر شیکھر راو کے ذہن کی اختراع ہے اور وزیر پنچایت راج دیاکر راؤ اور ان کی ٹیم نے اس پروگرام کو انجام دیا ہے۔

مزید پڑھیں:

حیدرآباد: کورونا وائرس کے خلاف عوامی بیداری مہم

مرکزی وزارت پنچایت راج نے ان ایوارڈس کا اعلان کیا ہے۔ ریاست کی 9 گرام پنچایتوں، 2 منڈل پریشدوں اور ایک ضلع پریشد کو دین دیال اُپادھیائے پنچایت ششکتی کرن پرسکار 2021کے تحت مختلف زمروں میں یہ ایوارڈس حاصل ہوئے ہیں۔

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.