ETV Bharat / state

اظہرالدین کے فرزند کی شادی، گورنر اور وزیراعلی کو دعوت نامہ

author img

By

Published : Dec 10, 2019, 7:08 PM IST

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد اظہرالدین کے صاحبزادہ محمد اسدالدین کی شادی اسٹار ٹینس کھلاڑی ثانیہ مرزا کی چھوٹی بہن انم مرزا کے ساتھ 12 دسمبر کو مقرر ہےجبکہ حیدرآباد میں نکاح کی تقریب اور استقبالیہ کا انعقاد عمل میں آئے گا۔

telangana cm invited to wedding reception of mohammad azharuddins son
اظہرالدین کے فرزند کی شادی، گورنر اور وزیراعلی کو دعوت نامہ

اس سلسلہ میں آج محمد اظہرالدین، ثانیہ مرزا، عمران مرزا، افتخارشریف، محمد اسدالدین کے علاوہ دیگر نے تلنگانہ کے وزیراعلی کے چندرشیکھرراو کے کیمپ آفس پرگتی بھون میں ان سے ملاقات کرتے ہوئے شادی کا دعوت نامہ دیا۔

اظہر الدین کے فرزند محمد اسدالدین، افتخار شریف کے ہمراہ راج بھون میں گورنر تلنگانہ تمیلی سائی سوندراراجن سے ملاقات کرتے ہوئے ان کو بھی شادی کی دعوت دی۔

Intro:Body:

Indian tennis star Sania Mirza said her youngest sister  Anam mirza is tieing knot with  former indian cricket team captain Azaharuddin son Asad. Today Azahar, Sania met Telangana CM KCR at camp office and invited to the wedding ceremony which is going to hled on 12th December

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.