ETV Bharat / state

KCR Convened Meeting at Farmhouse: تلنگانہ کے وزیراعلی نے فارم ہاؤس میں وزرا کا ہنگامی اجلاس طلب کیا - کے سی آر نے وزرا کا ہنگامی اجلاس طلب کیا

تلنگانہ کے وزیراعلی کے چندرشیکھرراو نے ہفتہ کی دوپہر اچانک ریاستی وزرا کے ساتھ ہنگامی اجلاس طلب کیا، یہ اجلاس وزیراعلی کے ایراولی واقع فارم ہاؤس میں منعقد ہوا۔ KCR Convened Meeting of Ministers at Farmhouse

تلنگانہ کے وزیراعلی نے فارم ہوز میں وزرا کا ہنگامی اجلاس طلب کیا

author img

By

Published : Mar 19, 2022, 5:08 PM IST

اس اجلاس کے سلسلہ میں وزرا کو فون کرتے ہوئے اطلاع دی گئی جس کے بعد دستیاب وزرا فارم ہوز روانہ ہوگئے۔وزرا کے ساتھ ساتھ چیف سکریٹری سومیش کماربھی فارم ہوز روانہ ہوگئے۔وزرا ہریش راو، کے ایشور،پرشانت ریڈی،ٹی سرینواس یادو، گنگولا کملاکر نے اس اجلاس میں شرکت کی۔ KCR Convened Meeting of Ministers at Farmhouse

یہ بھی پڑھیں: Minster KTR on TIMS: حیدرآباد کے ایل بی نگر میں ٹمس کے قیام کی تجویز منظور

وزیرانفارمیشن ٹکنالوجی تارک راما راو آج صبح ہی حیدرآباد سے امریکہ کیلئے روانہ ہوگئے ہیں اسی لئے وہ اس اجلاس میں شرکت نہیں کرسکے۔دوسری طرف ریاستی وزیر زراعت نرنجن ریڈی پڑوسی ریاست مہاراشٹرکے دورہ پر ہیں جبکہ وزیر ٹرانسپورٹ پی اجئے کمار کھمم ضلع میں ہیں۔شہر میں دستیاب دیگر وزرا نے بھی اس اجلاس میں شرکت کی۔ اس اجلاس میں انتظامی امور کے ساتھ ساتھ سرکاری ملازمتوں پر تقرری اور دیگر امور پر بھی بات چیت کا پتہ چلا ہے۔

یواین آئی

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.