ETV Bharat / state

KCR on Flood Reason: 'بادلوں کے پھٹںے کی سازش میں بعض بیرونی ممالک ملوث' - غیر معمولی سیلاب کے نتیجے میں جان ومال کا نقصان

وزیر اعلی اتوار کےروز بھدراچلم میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کررہے تھے اس دوران انھوں نے کہا کہ بعض بیرونی طاقتیں جان بوجھ کر بھارت میں بادلوں کے پھٹ پھڑنے کی سازشوں میں ملوث ہیں۔ KCR on Flood Reason

بادلوں کے پھٹںے کی سازش میں بعض بیرونی ممالک ملوث

author img

By

Published : Jul 18, 2022, 8:08 AM IST

تلنگانہ کے وزیر اعلی کے چندر شیکھر راو نے کہا کہ کچھ وقت سے بھارت میں بادلوں کے پھٹ پڑنے کی سازش میں بعض بیرونی ممالک ملوث ہیں۔ انھوں نے شبہ ظاہر کیا کہ دریائے گوداوری میں غیر معمولی سیلاب کی وجوہات میں سے ایک وجہ بادل پھٹ پڑنے کی سازش بھی ہوسکتی ہے۔ KCR on Flood Reason

یہ بھی پڑھیں: KCR on Flood Affected Families: وزیراعلی تلنگانہ نے بھدراچلم میں سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کو دس ہزار روپے مالی مدد کا اعلان کیا

وزیر اعلی اتوار کےروز بھدراچلم میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کررہے تھے اس دوران انھوں نے کہا کہ بعض بیرونی طاقتیں جان بوجھ کر بھارت میں بادلوں کے پھٹ پھڑنے کی سازشوں میں ملوث ہیں۔ یہ طاقتیں لداخ، جموں وکشمیر کے لیہہ اور اتراکھنڈ میں کامیاب رہیں جہاں پر غیر معمولی سیلاب کے نتیجے میں جان ومال کا نقصان ہوا۔ تاہم وزیر اعلی نے یہ بھی کہا کہ بادل پھٹنے والی حقیقت میں کتنی سچائی ہے وہ بھی نہیں جانتے مگر کچھ لوگ اس کی تصدیق کررہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.