ETV Bharat / state

سینیئر کانگریس رہنما سدھاکر ریڈی کا استعفیٰ

ملک بھر میں عام انتخابات کے پیش نظر سیاسی رہنماؤں کا پارٹی بدلنے کا سلسلہ جاری ہے۔

author img

By

Published : Mar 31, 2019, 7:05 PM IST

سینیئر کانگریس رہنما سدھاکر ریڈی کا استعفیٰ

تلنگانہ کانگریس کو ایک اور دھکہ اس وقت پہنچا جب اس کے سینیئر رہنما پی سدھاکر ریڈی نے پارٹی سے استعفیٰ دے دیا۔

انہوں نے پارٹی صدر راہل گاندھی کو اپنے مکتوب استعفیٰ روانہ کرتے ہوئے ریاستی پارٹی قیادت کی کارکردگی پر عدم اطمینان کا اظہار کیا۔

ریڈی نے پارٹی سربراہ کو مطلع کیا کہ حقیقی پارٹی کیڈر جس نے پارٹی کے لئے وفاداری کے ساتھ کام کیا کو انتخابات میں پارٹی ٹکٹس کے الاٹمنٹ میں نظرانداز کیا گیا ان کی ایم ایل سی کی میعاد دو دن قبل ختم ہوگئی۔

ریڈی امکان ہے کہ وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات کرتے ہوئے بی جے پی میں شامل ہوجائیں گے۔ لوک سبھا انتخابات کے لیے پارٹی مہم چلانے راہل گاندھی کے دورہ سے چند گھنٹے قبل ان کا یہ فیصلہ پارٹی کے لئے ایک سکتہ بن گیا ہے کیوں کہ پارٹی کی ریاستی قیادت پہلے ہی پریشان کن صورتحال سے دوچار ہے۔

حال ہی میں اس کے 10ارکان اسمبلی نے پارٹی چھوڑتے ہوئے حکمراں جماعت ٹی آر ایس میں شمولیت کے لئے دلچسپی ظاہر کی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.