ETV Bharat / state

دل کا دورہ پڑنے سے آرٹی سی کے ڈرائیور کی موت - آرٹی سی

دل کا دورہ پڑنے سے آرٹی سی کے ڈرائیور کی موت ہوگئی۔ ڈرائیور کی شناخت نلگنڈہ ضلع کے رہنے والے، اور حیدرآباد کے میاں پور ڈپو 1 میں تعینات ڈرائیور ای لکشمیا کے طورپر کی گئی ہے۔

دل کا دورہ پڑنے سے آرٹی سی کے ڈرائیور کی موت
author img

By

Published : Oct 16, 2019, 6:28 PM IST

بتایاجاتا ہے کہ وہ آرٹی سی ورکرس کی ہڑتال کی وجہ سے مایوس تھے، ان کو ملازمت کے چلے جانے کا خوف تھا۔

آرٹی سی ہڑتال کے بعد ایسا تیسرا واقعہ ہے۔پہلے واقعہ میں 57 سالہ ڈی کومرئیا جو چنگی چرلہ ڈپو کا ڈرائیور تھے،مایوسی کے عالم میں دل کا دورہ پڑنے سے چل بسا۔ریلی نکالنے کے دوران گر پڑنے کے نتیجہ میں اس کو دل کادورہ پڑا اور اسپتال منتقلی پر ڈاکٹروں نے اس کو مردہ قرار دیا۔

دوسرے واقعہ میں ایچ سی یو ڈپو سے وابستہ شیخ خلیل میاں کی بھی موت ہوگئی۔ خلیل میاں پر فالج کا حملہ ہوا۔ وہ احتجاج کے بعد گھر واپس ہوئے تھے، ان کو استپال منتقل کیاگیا جہاں ڈاکٹروں نے ان کو مردہ قرار دیا۔

Intro:Body:

wednesday

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.