ETV Bharat / state

تلنگانہ میں بس سروس بحال

تلنگانہ میں منگل کی صبح چھے بجے سے آر ٹی سی بسیز چلیں گی۔ تاہم شہرحیدرآباد کے اندر بس سروس بند رہے گی۔

author img

By

Published : May 18, 2020, 10:50 PM IST

تلنگانہ میں بس سروس بحال
تلنگانہ میں بس سروس بحال

تلنگانہ میں منگل کی صبح چھے بجے سے آر ٹی سی بسیز چلیں گی۔ تاہم شہرحیدرآباد کے اندر بس سروس بند رہے گی۔

تلنگانہ کے وزیر اعلی نے پیرکو میڈیا بریفنگ کے دوران کہا کہ آرٹی سی بسز منگل سے سروس شروع کریں گی۔ اس موقع پر وزیر اعلی نے کہاکہ حیدرآباد شہر می بسیز نہیں چلائی جائیں گی، اور ساتھ ہی انٹر اسٹیٹ بسز پر بھی روک لگائی گئی ہے۔

وزیراعلی نے کہا چونکہ حیدرآباد میں کورونا کے کیسز پائے جارہے ہیں اور کچھ علاقے ریڈ زون میں ہیں، اس لیے حیدرآباد کے اندر بسیز کو بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا اوراس کے ساتھ ساتھ دیگر ریاستوں کی بسز کو بھی تلنگانہ میں داخل ہونے کی اجازت نہیں ہےاور نہ ہی تلنگانہ کی بسیز دیگر ریاستوں کا سفر کریں گی۔

واضح رہے کہ جی ایچ ایم سی حدود میں پچھلے ایک ہفتے سے مسلسل کوویڈ--19 کیسز درج ہورہے ہیں جس کی وجہ حکومت حیدرآباد شہر میں سرگرمیوں کو بحال کرنے کا اقدام نہیں کررہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.