ETV Bharat / state

کڑپہ: سڑک حادثے میں دو افراد ہلاک - کڑپہ کی خبر

آندھراپردیش کے ضلع کڑپہ میں پیش آئے سڑک حادثے میں شوہر اور بیوی کی موت ہو گئی۔

کڑپہ: سڑک حادثے میں دو افراد ہلاک
کڑپہ: سڑک حادثے میں دو افراد ہلاک
author img

By

Published : Dec 10, 2020, 10:22 AM IST

تفصیلات کے مطابق ریلوے کوڈور منڈل بالا پلی کے پاس یہ حادثہ پیش آیا۔ کار بے قابو ہو کر الٹ گئی۔

تروپتی کے رہائشی کے طور پر مہلوکین کی شناخت ہوئی۔ ایک تقریب میں شرکت کے بعد واپسی کے دوران یہ حادثہ پیش آیا جس میں شوہر اور بیوی ہلاک ہوگئے۔

حادثات کو کس طرح سے روکا جائے اس کو لے کر حکومت اور پولیس کی جانب سے شعور بیداری کے پروگرامز منعقد کیے جاتے ہیں اور لوگوں کو گاڑی چلاتے وقت ٹرافک قوانین پر عمل کرنے کی ہدایت کی جاتی ہے۔

ڈرائیونگ کے لیے ایک اور مسئلہ خستہ سڑک ہے۔ اور ساتھ ہی تیز رفتاری پر قابو پانا ضروری ہے۔

یہ بھی پڑھیں:مریضوں کے خون میں 'لیڈ اور نِکّل' پایا گیا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.