ETV Bharat / state

Rain in Hyderabad: حیدرآباد میں بارش، موسم خوشگوار - شہریوں کو گرمی سے راحت حاصل ہوئی

پرانا شہرکے ساتھ ساتھ نئے شہرکے کئی مقامات بشمول جوبلی ہلز، بنجارہ ہلز، امیرپیٹ، ایل بی نگر، ونستھلی پورم، بی این ریڈی، انجا پور اور حیات نگر میں بارش ہوئی۔ Rain in Hyderabad

حیدرآباد میں بارش، موسم خوشگوار
حیدرآباد میں بارش، موسم خوشگوار
author img

By

Published : Jun 15, 2022, 1:37 PM IST

مانسون کی آمد کے بعد کل رات سے شہر حیدرآباد کے کئی علاقوں میں وقفہ وقفہ سے بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ شہرمیں بادل چھائے ہوئے ہیں جس کی وجہہ سے شہریوں کو گرمی سے راحت حاصل ہوئی کیونکہ موسم اچانک تبدیل ہوگیا۔ پرانا شہرکے ساتھ ساتھ نئے شہرکے کئی مقامات بشمول جوبلی ہلز، بنجارہ ہلز، امیرپیٹ، ایل بی نگر، ونستھلی پورم، بی این ریڈی، انجا پور اور حیات نگر میں بارش ہوئی۔ دونوں شہروں حیدرآباد اورسکندرآباد کے بعض مقامات پرہلکی یا تیزبارش کے ساتھ بوندا باندی ہورہی ہے۔ محکمہ موسمیات نے آئندہ دو تاتین دنوں کے دوران تلنگانہ کے دارالحکومت میں شدید بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ Rain in Hyderabad

یہ بھی پڑھیں: Weather in Kashmir: کشمیر میں شدید گرمی جاری، موسلا دھار بارش کی پیش گوئی

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.