ETV Bharat / state

تلنگانہ کے تمام اہل افراد کو راشن کارڈز جاری کرنے کا مطالبہ - تلنگانہ کی خبریں

تلنگانہ جنا سمیتی کے صدر پروفیسر کودنڈا رام نے ریاست کے تمام اہل افراد کو راشن کارڈز جاری کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

تلنگانہ کے تمام اہل افراد کو راشن کارڈز جاری کرنےکا مطالبہ

author img

By

Published : Jun 30, 2021, 1:34 PM IST

پروفیسر کودنڈا رام نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ کئی برسوں سے ریاستی حکومت کی جانب سے راشن کارڈس کی عدم اجرائی کے نتیجہ میں عوام کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔

حکومت نے اس ماہ کے اواخر تک راشن کارڈس جاری کرنے کی یقین دہانی کروائی تھی تاہم ہنوز راشن کارڈس جاری نہیں کئے گئے۔

انہوں نے زور دیتے ہوئے کہا کہ کسی بھی اہل شخص کو راشن کارڈ سے محروم نہیں کرنا چاہئے۔ راشن کارڈس کے آروگیہ شری اسکیم سے لنک ہونے کی وجہ سے کئی افراد نے راشن کارڈس کے لئے درخواستیں داخل کی ہیں، حکومت کو چاہئے کہ وہ عوام کو ہورہی دشواریوں کے پیشِ نظر ان کو فوری طور پر کارڈس جاری کرنے کو یقینی بنانے کے اقدامات کرے اور انسانی بنیادوں کے پیش نظر یہ کام کیا جائے۔

یہ بھی پڑھیں:حیدرآباد مساجد کی شہادت معاملہ: 'سکریٹریٹ کے افتتاح سے قبل مساجد کا افتتاح ہوگا' وزیر داخلہ

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.