ETV Bharat / state

'پولیس مسلسل قربانی کے جانوروں کو روک رہی ہے'

ریاست تلنگانہ کے دارالحکومت حیدرآباد میں عید الضحیٰ کے پیش نظر گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن اور محکمہ پولیس کی جانب سے سالار جنگ میوزیم میں ایک اجلاس منعقد کیا گیا۔

Ulama and police meeting
Ulama and police meeting
author img

By

Published : Jul 13, 2021, 10:30 AM IST

اس اجلاس میں مفتی خلیل احمد شیخ الجامعہ نظامیہ، مولانا حسام الدین جعفر پاشاہ، سید احمد پاشاہ قادری رکن اسمبلی، وقف بورڈ چرمین محمد سلیم، کمشنر پولیس انجنی کمار اور دیگر سیاسی مذہبی رہنماؤں نے شرکت کی۔

Ulama and police meeting

اس موقع پر مفتی خلیل احمد نے مسلمانوں سے اپیل کی ہے کہ وہ پر امن طویقے سے عیدالاضحی منائیں اور حکومت کا تعاون کریں۔

ممبئی: عید الاضحی پر بکروں کی آن لائن فروخت

حیدرآباد کمشنر پولیس انجنی کمار نے کہا کہ عیدالاضحی کے موقع پر کوئی بھی مسئلہ ہو تو پولیس سے رجوع کریں، انہوں نے کہا کہ قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔

وہیں مولانا حسام الدین جعفر پاشاہ نے اپنی تقریر کے دوران کہا کہ عیدالاضحی کی آمد کے ساتھ ہی پولیس کی جانب سے چیک پوسٹ لگوائے جاتے ہیں جبکہ مسلمان گائے کی قربانی نہیں کرتے ہیں، اس باوجود پولیس مسلسل قربانی کے جانوروں کو روک رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.