ETV Bharat / state

Eid Milad un Nabi علماء نظامیہ آرگنائزیشن کے زیر اہتمام یکم اکتوبر کو امام حسن مجتبیٰ کانفرنس کا انعقاد - امام حسن مجتبیٰ کانفرنس کا انعقاد

مولانا مفتی خلیل احمد، شیخ الجامعہ،جامعہ نظامیہ سرپرستی و خطاب کرینگے، جامعہ نظامیہ کے مولانا سید شاہ عزیز اللہ قادری، سابق شیخ المعقولات جامعہ نظامیہ شرکت و خصوصی خطاب کریں گے۔ Organization of Imam Hasan Mujtaba Conference on behalf of Ulama Nizamiya Organization Kaki

علماء نظامیہ آرگنائزیشن
علماء نظامیہ آرگنائزیشن
author img

By

Published : Sep 30, 2022, 9:31 AM IST

5/ربیع الاول یومِ شہادت نواسۂ رسولﷺ حضرت سیدنا امام حسن رضی اللہ عنہ کی مناسبت سے علماء نظامیہ آرگنائزیشن حیدرآباد کے زیرِ اہتمام " امام حسن مجتبیٰ کانفرنس " بتاریخ یکم اکتوبر بروز ہفتہ بعد نماز مغرب،ملن فنکشن ہال دودھ بولی حیدرآباد میں زیرِ نگرانی پروفیسر ڈاکٹر محمد عبد المجید صدیقی ملتانی، سابق صدر شعبہ عربی جامعہ عثمانیہ مقرر ہے۔Organization of Imam Hasan Mujtaba Conference on behalf of Ulama Nizamiya Organization Kaki

علماء نظامیہ آرگنائزیشن

مولانا مفتی خلیل احمد، شیخ الجامعہ،جامعہ نظامیہ سرپرستی و خطاب کرینگے، جامعہ نظامیہ کے مولانا سید شاہ عزیز اللہ قادری، سابق شیخ المعقولات جامعہ نظامیہ شرکت و خصوصی خطاب کریں گے۔

علماء نظامیہ آرگنائزیشن کے ذمہ داران نے پریس کانفرنس سے خطاب کیا اور تفصیلات پیش کرتے ہوئے کہا کہ مولانا سید شاہ ارشد رضوی قادری جانشین حضرت صدر الشیوخ علیہ الرحمہ مولانا مفتی حافظ سید صادق محی الدین فہیم، مولانا سید شاہ نعمت اللہ قادری،معتمد مجلس اشاعت العلوم جامعہ نظامیہ،مولانا ڈاکٹر محمد شبیر احمد یعقوبی، نائب شیخ الحدیث جامعہ نظامیہ، مولانا عرفان اللہ شاہ نوری سیفی، مولانا قاضی سید لطیف علی ملتانی قادری، صدر قاضی قلعہ محمد نگر۔ مولانا سید عبد الرحمن حسن قادری۔ مولانا محمد سلطان احمد نقشبندی قادری، معتمد انجمن طلباء قدیم جامعہ نظامیہ۔،مولانا محمد حامد حسین حسان فاروقی، نگران سنی دعوت اسلامی تلنگانہ و آندھرا، مولانا محمد الیاس نقشبندی قادری(بانی مدرسہ ابو الحسنات محبوب نگر)۔ مولانا حافظ منور علی کے علاوہ دیگر علماء، مشائخ اور حفاظ کرام بحیثیت مہمان شرکت کریں گے۔

مولانا شاہ محمد مختار احمد جنیدی کے خطاب کے علاوہ مولانا حافظ سید یوسف علی اظہر نقشبندی، آرگنائزیشن کا تعارف و کارکردگی پیش کریں گے۔ مولانا سید فراست علی ملتانی نظامت کے فرائض انجام دیں گے۔ تلاوت کلام پاک سے کانفرنس کا آغاز ہوگا۔ مولوی حافظ محمد حماد نظامی، جناب عمر قادری انجینئر، نعت پاک اور منقبت امام حسن مجتبیٰ رضی اللہ عنہ پیش کریں گے۔

مزید پڑھیں:ایمان کی سلامتی، وطن کا تحفظ اور اسلامی تشخص کی برقراری پر زور

پریس کانفرنس کے ذریعہ مولانا ڈاکٹر مرزا عبد الرحیم بیگ قادری، مولانا حافظ سید توفیق اللہ حسینی بخاری، مولانا حافظ محمد خالد یافعی نقشبندی، مولانا ڈاکٹر مرزا شفیع اللہ بیگ۔ مولانا حافظ محمد غلام حیدر اور مولوی شیخ زاہد نقشبندی و دیگر ذمہ داران آرگنائزیشن نے عامتہ المسلمین سے شرکت و استفادہ کی درخواست کی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.