ETV Bharat / state

ڈبل بیڈ روم کی تعمیر میں تیزی لانے کے احکام - تلنگانہ میں ڈبل بیڈ وم مکانات کا تعمیری کام

غریب افراد کو ڈبل بیڈروم کے مکانات کی فراہمی کی تلنگانہ حکومت کی اسکیم کے سلسلہ میں وزیر بلدی نظم ونسق کے تارک راما راو نے جائزہ اجلاس منعقد کیا۔

ڈبل بیڈ روم کی تعمیر میں تیزی لانے کے احکام

author img

By

Published : May 21, 2020, 8:10 PM IST

غریب افراد کو ڈبل بیڈروم کے مکانات کی فراہمی کی تلنگانہ حکومت کی اسکیم کے سلسلہ میں وزیر بلدی نظم ونسق کے تارک راما راو نے جائزہ اجلاس منعقد کیا۔

اس موقع پرانہوں نے گریٹرحیدرآباد میونسپل کارپوریشن(جی ایچ ایم سی)کے حدود میں ایسے مکانات کی تعمیراور ان کی پیشرفت کا جائزہ لیا۔وزیرموصوف نے ان مکانات کی تعمیر کے کاموں میں مزید تیزی پیداکرنے کی ہدایت دی۔

انہوں نے کہاکہ شہر حیدرآباد کے کئی مقامات پر ایسے مکانات کی 80فیصد تعمیر کا کام مکمل کرلیاگیاہے اور بعض استفادہ کنندگان کو یہ مکانات حوالے بھی کردیئے گئے ہیں۔

جلد ہی بقیہ مکانات کی تعمیر کے ذریعہ ان مکانات کو بھی استفادہ کنندگان کے حوالے کردیاجائے گا۔

اس اجلاس میں وزرا پرشانت ریڈی،ٹی سرینواس یادو،محمدمحمود علی،ملاریڈی،مئیر حیدرآباد بی رام موہن اور دیگر اعلی عہدیداروں نے شرکت کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.