ETV Bharat / state

Road Accident in Hyderabad حیدرآباد سڑک حادثہ میں ایک شخص کی موت - سڑک حادثہ میں ایک شخص جاں بحق

شہرحیدرآباد کے راجندرنگر علاقہ میں منگل کی صبح پیش آئے سڑک حادثہ میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے عثمانیہ اسپتال کے مردہ خانہ میں روانہ کردیا۔ پولیس نے اس سلسلہ میں ایک معاملہ درج کرکے ڈرائیور کو حراست میں لے لیا۔Road Accident in Hyderabad

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Oct 25, 2022, 3:40 PM IST

حیدرآباد: شہرحیدرآباد کے راجندرنگر علاقہ میں منگل کی صبح پیش آئے سڑک حادثہ میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ مہلوک کی شناخت عارف کے طورپر کی گئی ہے۔ جو موٹرسائیکل پر جارہے تھے کہ پلرنمبر280کے قریب لاری نے بائیک کو ٹکر مار دی جس کے نتیجہ میں وہ لاری کے سامنے کے ٹائر کے نیچے آگئے اورموقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔ پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے عثمانیہ اسپتال کے مردہ خانہ میں روانہ کردیا۔ پولیس نے اس سلسلہ میں ایک معاملہ درج کرکے ڈرائیور کو حراست میں لے لیا۔Road Accident in Hyderabad

یہ بھی پڑھیں: Jagtial Road Accident جگتیال سڑک حادثہ میں تین خواتین ہلاک

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.