ETV Bharat / state

امن کی برقراری کیلئے مسلم راشٹریہ منچ کی ملک گیر مہم - muslim rashtriya manch

مسلم راشٹریہ منچ کی جانب سے ملک کی سلامتی کو برقرار رکھنے کی خاص مہم چلائی جا رہی ہے جس کے تحت ملک کے مختلف علاقوں میں اجلاس منعقد کئے جارہے ہیں۔

امن کی برقراری کیلئے مسلم راشٹریہ منچ کی ملک گیر مہم
author img

By

Published : Nov 6, 2019, 7:38 PM IST

تلنگانہ مسلم راشٹریہ منچ نے بھی اس ضمن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے دونوں فرقوں کے عوام سے بابری مسجد ملکیت معاملے میں عدالت کے فیصلے کو قبول کرتے ہوئے امن کی برقراری کو یقینی بنانے کی اپیل کی۔

امن کی برقراری کیلئے مسلم راشٹریہ منچ کی ملک گیر مہم

کنوینر ایم اے ستار نے کہا کہ ہم سب ہندوستانی ہیں اور دستور ہند پر عمل کرنا ہمارا فرض ہے، فیصلہ چاہئے کسی کے حق میں آئے، ہمیں عدالت عظمیٰ کے اس فیصلے کو تسلیم کرنا چاہیے۔

ایم اے ستار نے ہندو مسلم اتحاد کو اس نازک موقع پر نہایت ضروری قرار دیتے ہوئے کہا کہ جس فریق کے حق میں فیصلہ آئے وہ جشن منا کر اپنے ہم وطن بھائیوں کی دل آزادی سے گریز کرے۔

کو کنوینر سید فیاض احمد نے نوجوانوں کو جذبات میں نہ آنے کا مشورہ دیا اور کہا کہ سوشل میڈیا پر کسی عدلیہ کے فیصلے سے متعلق کوئی بھی پوسٹ نہ کریں۔ انہوں نے کہا کہ جذبات کچھ دیر کے ہوتے ہیں لیکن اس کے نتائج کافی دور تک جاسکتے ہیں۔ سید فیاض نے پولیس سے بھی اپیل کی کہ وہ امن کی برقراری کیلئے مؤثر اقدامات کرے۔

تلنگانہ مسلم راشٹریہ منچ یونٹ اگلے دس دنوں تک دونوں فرقوں کے عوام سے ملاقات کرتے ہوئے امن کے پیغام کو فروغ دیگی۔

Intro:مسلم راشٹریہ منچ کی جانب سے ملک کی سلامتی کو برقرار رکھنے کی خاص مہم چلائی جا رہی ہے جس کے تحت ملک کے مختلف علاقوں میں اجلاس منعقد کئے جارہے ہیں_ تلنگانہ مسلم راشٹریہ منچ نے بھی اس ضمن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے دونوں فرقوں کے عوام سے بابری مسجد ملکیت معاملے میں 19 نومبر کو آنے والے فیصلے کو قبول کرتے ہوئے امن کی برقراری کو یقینی بنانے کی اپیل کی_ کنوینر ایم اے ستار نے کہا کہ ہم سب ہندوستانی ہیں اور دستور ہند پر عمل کرنا ہمارا فرض ہے چاہے فیصلہ کسی کے حق میں آئے ہمیں عدالت عظمی کے اس فیصلے کو تسلیم کرنا چاہیے_ ایم اے ستار نے ہندو مسلم اتحاد کو اس نازک موقع پر نہایت ضروری قرار دیتے ہوئے کہا کہ جس فریق کے حق میں فیصلہ آئے وہ جشن منا کر اپنے ہم وطن بھائیوں کی دل آزادی سے گریز کرے_

Body:کو کنوینر سید فیاض احمد نے نوجوانوں کو جذبات میں نہ آنے کا مشورہ دیا اور کہا کہ سوشل میڈیا پر کسی عدلیہ کے فیصلے سے متعلق کوئی بھی پوسٹ نہ کریں_ انہوں نے کہا کہ جذبات کچھ دیر کے ہوتے ہیں لیکن اس کے نتائج کافی دور تک جاسکتے ہیں_ سید فیاض نے پولیس سے بھی اپیل کی کہ وہ امن کی برقراری کیلئے مؤثر اقدامات کرے_ تلنگانہ مسلم راشٹریہ منچ یونٹ اگلے دس دنوں تک دونوں فرقوں کے عوام سے ملاقات کرتے ہوئے امن کے پیغام کو فروغ دیگی_

Conclusion:بائٹ_1 ایم اے ستار_ کنوینر مسلم راشٹریہ منچ تلنگانہ
بائٹ_2 سید فیاض_ کو کنوینر مسلم راشٹریہ منچ تلنگانہ

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.