ETV Bharat / state

مسلم وکلاء کا مظاہرہ - telangana

تلنگانہ اسٹیٹ وقف بورڈ صدر محمد سلیم کے خلاف مسلم وکلاء احتجاج- مسلم وکلاء نے سیول کوٹ میں احتجاج کیا -

مسلم وکلا کا مظاہرہ
author img

By

Published : Jul 25, 2019, 7:58 PM IST

وکلا کے نمائندے ایڈووکیٹ واجد علی خان نے کہا کہ صدر وقف بورڈ محمد سلیم ایک بیان میں یہ کہا کہ مسلم وکلاء کلمہ شہادت پڑھنا بھی نہیں آتا -

مسلم وکلا کا مظاہرہ

اس بیان کے خلاف میر چوک پولیس اسٹیشن میں ایک مقدمہ درج کیا گیا -

مظاہرہ کررہے وکلا نے یہ مطالبہ کیا ہے کہ محمد سلیم کو معافی مانگنی چاہئے۔

Intro:حیدرآباد - تلنگانہ اسٹیٹ وقف بورڈ صدرنشین محمد سلیم کے خلاف مسلم وکلاء احتجاج- مسلم وکلاء نے سیوال کوٹ میں احتجاج کیا - وکیل واجد علی خان نے کہا کہ صدر وقف بورڈ محمد سلیم ایک بیان میں یہ کہا کہ مسلم وکلاء کلمہ شہادت پڑھنا بھی نہیں آتا - اس بیان کے خلاف میر چوک پولیس اسٹیشن میں ایک مقدمہ درج کیا گیا - محمد واجد نے نے کہا کہ محمد سلیم مسلم ایڈوکیٹ سے معافی چاہیں
بائٹ واجد علی خان وکیل

Body:حیدرآباد - تلنگانہ اسٹیٹ وقف بورڈ صدرنشین محمد سلیم کے خلاف مسلم وکلاء احتجاج- مسلم وکلاء نے سیوال کوٹ میں احتجاج کیا - وکیل واجد علی خان نے کہا کہ صدر وقف بورڈ محمد سلیم ایک بیان میں یہ کہا کہ مسلم وکلاء کلمہ شہادت پڑھنا بھی نہیں آتا - اس بیان کے خلاف میر چوک پولیس اسٹیشن میں ایک مقدمہ درج کیا گیا - محمد واجد نے نے کہا کہ محمد سلیم مسلم ایڈوکیٹ سے معافی چاہیں
بائٹ واجد علی خان وکیل

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.