ETV Bharat / state

حیدرآباد میں میوزیکل تھیٹریکل پلیٹ فارم کا شو - ہوب نوب ایونٹس اینڈ انٹرٹینمنٹ

دہلی کے اے ایس پی گروپ نے پہلے ہی چار شہروں میں ایسے 15 شو کئے ہیں۔ پریس ریلیزمیں کہا گیا ہے کہ یہ شو کشمیر کے موجودہ سیاسی بحران پر مبنی ہے۔ پریس ریلیز میں کہا گیا کہ دفعہ 370کی تنسیخ کے بعد یہ خطہ مزید تنازعہ کا شکار ہوگیا ہے۔

musical theatrical show on Kashmir will be held in Hyderabad
حیدرآباد میں میوزیکل تھیٹریکل پلیٹ فارم پلے
author img

By

Published : Jan 30, 2020, 6:06 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 1:34 PM IST

آلٹرنیٹیو اسپیس پروجیکٹ کی جانب سے ہوب نوب ایونٹس اینڈ انٹرٹینمنٹ کے اشتراک سے حیدرآباد میں میوزیکل تھیٹریکل پلیٹ فارم پلے منعقد کیاجائے گا۔ تنظیم کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ اس پلے کی ہدایت کاری وویک تیاگی نے کی ہے اور اس کو کرن چودھری نے تحریر کیاہے۔

دہلی کے اے ایس پی گروپ نے پہلے ہی چار شہروں میں ایسے 15 شو کئے ہیں۔ پریس ریلیزمیں کہا گیا ہے کہ یہ شو کشمیر کے موجودہ سیاسی بحران پر مبنی ہے۔پریس ریلیز میں کہا گیا کہ دفعہ 370کی تنسیخ کے بعد یہ خطہ مزید تنازعہ کا شکار ہوگیا ہے۔

یہ شو 31 جنوری کو 7.30 بجے شب بنجارا ہلز کے لامکان میں منعقد کیاجائے گا۔ یکم فروری کو 7.30بجے شب نرتیا وائٹ فیلڈس ہائی ٹیک اور 2فروری کولامکان بنجاراہلز میں 7بجے شام پیش کیاجائے گا۔

ہوب نوب ایونٹس اینڈ انٹرٹینمنٹ حیدرآباد کی ایونٹ منیجمنٹ کمپنی ہے جس کا آغاز 2018میں ہوا تھا۔

Intro:Body:

OthersPosted at: Jan 30 2020 5:20PM

حیدرآباد میں میوزیکل تھیٹریکل پلیٹ فارم پلے

حیدرآباد30جنوری (یواین آئی)آلٹرنیٹیو اسپیس پروجیکٹ کی جانب سے ہوب نوب ایونٹس اینڈ انٹرٹینمنٹ کے اشتراک سے حیدرآباد میں میوزیکل تھیٹریکل پلیٹ فارم پلے منعقد کیاجائے گا۔تنظیم کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ اس پلے کی ہدایت کاری وویک تیاگی نے کی ہے اور اس کو کرن چودھری نے تحریر کیاہے۔

دہلی کے اے ایس پی گروپ نے پہلے ہی چار شہروں میں ایسے 15شوکئے ہیں۔پریس ریلیزمیں کہا گیا ہے کہ یہ شو کشمیر کے موجودہ سیاسی بحران پر مبنی ہے۔پریس ریلیز میں کہا گیا کہ دفعہ 370کی تنسیخ کے بعد یہ خطہ مزید تنازعہکا شکار ہوگیا ہے۔یہ شو31جنوری کو 7.30بجے شب بنجاراہلز کے لامکان میں منعقد کیاجائے گا،یکم فروری کو 7.30بجے شب نرتیا وائٹ فیلڈس ہائی ٹیک اور 2فروری کولامکان بنجاراہلز میں 7بجے شام پیش کیاجائے گا۔

ہوب نوب ایونٹس اینڈ انٹرٹینمنٹ حیدرآباد کی ایونٹ منیجمنٹ کمپنی ہے جس کا آغاز 2018میں ہوا تھا۔

یواین آئی وخ۔ ر ب ۔

Conclusion:
Last Updated : Feb 28, 2020, 1:34 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.