ETV Bharat / state

تلنگانہ: مشن بھگیرتا سے متعلق اجلاس منعقد - وزیر کے آبائی گاوں میں پانی میسر نہیں

مشن بھگیرتا کے تحت ہر گاوں اور ہر گھر میں پانی  پہنچانے کا حکومت تلنگانہ نے عہد کیا ہے۔

تلنگانہ: مشن بھگیرتا سے متعلق اجلاس منعقد
author img

By

Published : Oct 22, 2019, 3:26 PM IST

اس سلسلہ میں ضلع نرمل کلکٹریٹ میں ایک اجلاس منعقد ہوا، جس میں ریاستی وزیر اندرا کرن ریڈی، ضلع نرمل اور عادل آباد کے کلکٹرس، ارکان اسمبلی اور متعلقہ افسران نے شرکت کی۔
وزیر اندرا کرن ریڈی نے کہا کہ حکومت گھر گھر پانی پہنچانے کی تمام کوششیں کررہی ہے،اس موقع پر انھوں نے مشن بھگیرتا کے کاموں میں سست روی پر سوال اٹھائے، اور افسران کو کام کی رفتار تیز کرنے پر زور دیا۔
مذکورہ وزیر نے افسوس ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ ان کے آبائی گاوں میں پانی ابھی تک سپلائی نہیں ہوا ہے، جس پر وہ بے چین ہیں۔ انھوں نے افسران پر زور دیتے ہوئے کہا کہ مشن بھگیرتا کو جنگی خطوط پر مکمل کیا جائے تاکہ ہر گھر میں پانی میسر ہو۔

Intro:Body:

Tuesday

Conclusion:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.