ETV Bharat / state

Maoist Arrested in Telangana تلنگانہ کے جے شنکربھوپال پلی ضلع میں ماؤنواز گرفتار - تلنگانہ میں ایک ماؤنواز گرفتار

پولیس رے گنڈہ منڈل میں ٹی ایس ایم ڈی سی چیک پوسٹ پر گاڑیوں کی تلاشی مہم میں مصروف تھی کہ اسی دوران این راجیا جو ٹووہیلر پر سوار تھا، پولیس کو دیکھ کر فرار ہونے کی کوشش کی تاہم پولیس نے اس کا تعاقب کیا اوربالاخر اس کو پکڑنے میں کامیابی حاصل کی۔ Maoist arrested in Telangana

تلنگانہ کے جئے شنکربھوپال پلی ضلع میں ماؤنواز گرفتار

author img

By

Published : Sep 24, 2022, 3:02 PM IST

پولیس نے تلنگانہ کے جے شنکر بھوپال پلی ضلع میں ایک ماؤنواز کو گرفتار کرلیا۔ پولیس رے گنڈہ منڈل میں ٹی ایس ایم ڈی سی چیک پوسٹ پر گاڑیوں کی تلاشی مہم میں مصروف تھی کہ این راجیا جو ٹووہیلر پر سوار تھا، پولیس کو دیکھ کر فرار ہونے کی کوشش کی تاہم پولیس نے اس کا تعاقب کیا اور بالاخر اس کو پکڑنے میں کامیابی حاصل کی۔ Maoist arrested in Telangana

پولیس اس سے پوچھ گچھ کررہی ہے۔ اس کے پاس سے ایک بندوق، دو گولیاں اور ماؤنوازوں کا لٹریچرضبط کیاگیا۔ ڈسٹرکٹ ایس پی نے بتایا کہ مختلف دفعات کے تحت مقدمہ درج کر کے ملزم کو ریمانڈ پر بھیج دیا گیا ہے۔ Naxalite in Telangana

یہ بھی پڑھیں: Minor Girl Murdered in Indore اندور میں سات سالہ بچی کا بہیمانہ قتل

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.