ETV Bharat / state

Telangana Assembly تلنگانہ اسمبلی کیمپس کے باہر ہنگامہ کرنے پر لیبر لیڈر کو حراست میں لیا گیا - لیبر لیڈر کو حراست میں لیا گیا

تلنگانہ قانون ساز اسمبلی کے باہر کئی ٹریڈ یونینوں کے قائدین نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین حکومت کی طرف سے وعدہ کیے گئے تنخواہ کے پیمانے میں اضافے کا مطالبہ کر رہے تھے۔ اس دوران پولیس نے ٹانک بنڈ، رابندر بھارتی اور تیلگو تلی فلائی اوور پر مزدور قائدین کو لاٹھی چارج سے منتشر کیا اور کچھ قائدین کو حراست میں لے لیا گیا۔Telangana Assembly

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Sep 13, 2022, 7:12 PM IST

حیدرآباد: تلنگانہ قانون ساز اسمبلی میں منگل کو اس وقت افراتفری مچ گئی جب کئی ٹریڈ یونینوں کے قائدین نے اسمبلی احاطے کو گھیرنے کرنے کی کوشش کی۔Telangana Assembly

اندرا پارک سے نکالی گئی ریلی میں مختلف ٹریڈ یونینوں کے لیڈران کی ایک بڑی تعداد اسمبلی احاطے کے باہر پہنچ گئی اور حکومت کی طرف سے وعدہ کیے گئے تنخواہ کے پیمانے میں اضافے کا مطالبہ کر رہے تھے۔ اس دوران پولیس نے ٹانک بنڈ، رابندر بھارتی اور تیلگو تلی فلائی اوور پر مزدور قائدین کو لاٹھی چارج سے منتشر کیا اور کچھ قائدین کو حراست میں لے لیاگیا۔

تلنگانہ کانگریس متسیہ سنگھ کے صدر میٹو سائی کمار نے حکومت سے ماہی گیروں کے مسائل حل کرنے کا مطالبہ کیا۔ انہوں نے الزام لگایا کہ حکومت نے آندھرا پردیش کے ٹھیکیداروں کو مچھلی کے ٹنڈرس الاٹ کرکے ناانصافی کی ہے۔ریڈی یونین کے قائدین نے 2000 کروڑ روپے کے ساتھ ریڈی کارپوریشن کے قیام کا مطالبہ کیا۔

یہ بھی پڑھیں:Security Arrangements تلنگانہ اسمبلی کے اطراف سیکوریٹی کے سخت انتظامات

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.