ETV Bharat / state

کھمم: اہل افراد کو ڈبل بیڈروم مکانات الاٹ کرنےکامطالبہ

author img

By

Published : Jul 10, 2021, 7:31 PM IST

ضلع کھمم کی بنجاراکالونی کے آنگن واڑی مرکز گاندھی نگر سرکل میں احتجاج کیاگیا۔اس موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے ان افرادنے کہاکہ اہلیت نہ رکھنے والے افراد کو ہی یہ مکانات الاٹ کئے جارہے ہیں اور حکمران جماعت سے تعلق رکھنے والے کارپوریٹرز اپنے حامیوں کو یہ مکانات الاٹ کروارہے ہیں۔

کھمم: اہل افراد کو ڈبل بیڈروم مکانات الاٹ کرنےکامطالبہ
کھمم: اہل افراد کو ڈبل بیڈروم مکانات الاٹ کرنےکامطالبہ

غریب عوام کو ڈبل بیڈروم کی فراہمی کی اسکیم کے تحت مکانات الاٹ کرنے کامطالبہ کرتے ہوئے تلنگانہ کے ضلع کھمم میں احتجاج کیاگیا۔

ضلع کی بنجاراکالونی کے آنگن واڑی مرکز گاندھی نگر سرکل کھمم میں یہ احتجاج کیاگیا۔اس موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے ان افرادنے کہاکہ اہلیت نہ رکھنے والے افراد کو ہی یہ مکانات الاٹ کئے جارہے ہیں اور حکمران جماعت سے تعلق رکھنے والے کارپوریٹرس اپنے حامیوں کو یہ مکانات الاٹ کروارہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:'کرشنا کےپانی کےلیےآندھراپردیش سے کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا'

انہوں نے کہاکہ وہ کرائے کے مکانات میں مقیم ہیں۔انہیں امید تھی کہ انہیں ڈبل بیڈروم مکانات الاٹ کئے جائیں گے تاہم انہیں ڈبل بیڈروم مکانات الاٹ نہیں کئے گئے جس سے ان کو مایوسی ہورہی ہے۔

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.