ETV Bharat / state

کویتا نے71 کی جنگ کو یاد کیا

author img

By

Published : Dec 16, 2020, 1:10 PM IST

رکن قانون ساز کونسل کے کویتا نے کہا'میں ہماری فوج کے عزم کو سلام کرتی ہوں اور ان بہادروں کو خراج عقیدت پیش کرتی ہوں۔ جنہوں نے ملک کی خدمت کرتے ہوئے اپنی جانوں کو قربان کردیا۔'

کویتا نے71 کی جنگ کو یاد کیا
کویتا نے71 کی جنگ کو یاد کیا

ٹی آرایس کی رکن قانون ساز کونسل کلواکنٹلہ کویتا نے 1971کی جنگ کو یاد کیا۔انہوں نے سوشیل میڈیا کے اہم پلیٹ فارم ٹوئیٹر جس پر وہ سرگرم رہتی ہیں،اپنے ایک ٹوئیٹ میں کہا کہ' 50سال پہلے آج ہی کےدن بھارت نے 1971میں پاکستان کو شکست دے کر تاریخ رقم کی تھی۔'

کویتا نے71 کی جنگ کو یاد کیا
کویتا نے71 کی جنگ کو یاد کیا

انھوں نے کہا'میں ہماری فوج کے عزم کو سلام کرتی ہوں اور ان بہادروں کو خراج عقیدت پیش کرتی ہوں۔ جنہوں نے ملک کی خدمت کرتے ہوئے اپنی جانوں کی قربان کردیا ہے۔'

# جئے ہند

# وجئے دیوس

واضح رہے کہ سنہ 1971 کی جنگ میں شکست کا سامنا کرنے کے بعد پاکستان کے 93 ہزار فوجیوں کو بھارت کے سامنے ہتھیار ڈالنے پڑے تھے، پاکستان کے خلاف جنگ میں ملی کامیابی اور بنگلہ دیش کی آزادی کے بعد سے بھارت 16 دسمبر کو یوم فتح کے طور پر مناتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:وزیر اعظم مودی نے 1971 کے بہادروں کو خراج تحسین پیش کیا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.