ETV Bharat / state

کویتا، ایم ایل سی کے طور پر حلف لیں گی آج

نظام آباد مقامی ادارہ جات ایم ایل سی الیکشن میں کویتا نے 88 فیصد ووٹ حاصل کرتے ہوئے شاندار جیت درج کی۔

کویتا آج ایم ایل سی کا حلف لیں گی
کویتا آج ایم ایل سی کا حلف لیں گی
author img

By

Published : Oct 29, 2020, 7:51 AM IST

کویتا، نظام آباد لوکل باڈیز کی نمائندہ رکن کونسل کے طور پر منتخب ہوئی ہیں۔ انھوں نے کونسل انتخاب میں ریکارڈ کامیابی حاصل کی۔ کلواکنٹلہ کویتا آج رکن قانون ساز کونسل کی حیثیت حلف لیں گی۔

قانون ساز کونسل کے چیئرمین گُتا سکھیندر ریڈی کویتا کو حلف دلائیں گے۔

اس ماہ کی 9 تاریخ کو نظام آباد مقامی ادارہ جات ایم ایل سی الیکشن میں کویتا نے 88 فیصد ووٹ حاصل کرتے ہوئے شاندار جیت درج کی۔

اس سے قبل کویتا نظام آباد کی رکن پارلیمان رہ چکی ہیں۔ 2019 میں بی جے پی امیدوار ڈی اروند نے انھیں ہرادیا۔

مذکورہ خاتون رہنما تلنگانہ کے وزیر اعلی کے چندرشیکھر راو کی دختر ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:کسانوں کو ہتھکڑیاں لگانے والے چھ پولیس اہلکار معطل

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.