ETV Bharat / state

K Kavita Visit to Kerala کے کویتا کیرالہ میں انڈین لائبریری کانگریس میں حصہ لیں گی - کیرالہ انڈین لائبریری کانگریس کا اجلاس

کیرالہ کے وزیر اعلی پنارائی وجین انڈین لائبریری کانگریس کے اجلاس کا افتتاح کریں گے۔ بی آر ایس کی رکن قانون ساز کونسل کے کویتا انڈین لائبریری کانگریس میں حصہ لیں گی۔ Meetings of Kerala Indian Library Congress

کویتا کیرالہ میں انڈین لائبریری کانگریس میں حصہ لیں گی

author img

By

Published : Dec 17, 2022, 12:07 PM IST

حیدرآباد: بی آر ایس کی رکن قانون ساز کونسل کے کویتا دو اور تین جنوری کو کیرالہ کا دورہ کریں گی۔ وہ کیرالہ کے کنور میں انڈین لائبریری کانگریس میں حصہ لیں گی۔کویتا جو تلنگانہ کے وزیراعلی کے چندر شیکھرراو کی دختر ہیں کو انڈین لائبریری کانگریس کے نمائندوں نے کویتا کو اس پروگرام کے لیے مدعو کیا ہے۔ کویتا 2 جنوری کی شام منعقد ہونے والے ثقافتی میلے میں مہمان خصوصی ہوں گی۔ K Kavitha to Visit Kerala

تین تاریخ کو ثقافت پر مباحت میں حصہ لیں گے۔ کیرالہ کے وزیر اعلی پنارائی وجین انڈین لائبریری کانگریس کے اجلاس کا افتتاح کریں گے۔ اس تقریب میں ملک بھر سے کئی مشہور شخصیات شرکت کریں گی۔

یہ بھی پڑھیں: Kavitha on Farmers: 'ایک ملک کےلیےاجناس کی خریداری کی ایک ہی پالیسی ہونی چاہیے'

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.