ETV Bharat / state

'سکریٹریٹ کی منہدم مساجد اسی جگہ تعمیر کی جائیں گی' - تلنگانہ مساجد تعمیر

وزیراعلی کے چندر شیکھرراؤ نے ایک مرتبہ پھر اس بات کا اعادہ کیا ہے کہ سکریٹریٹ میں منہدم مساجد اسی جگہ تعمیر ہوگی۔

k chandra shekhar rao said Secretariat's demolished mosques to be built on site
'سکریٹریٹ کی منہدم مساجد اسی جگہ تعمیر کی جائیں گی'
author img

By

Published : Sep 9, 2020, 8:54 PM IST

تلنگانہ کے وزیراعلی کے چندر شیکھرراؤ نے آج پھر ایک مرتبہ اس بات کا اعادہ کیا کہ سکریٹریٹ میں منہدم کردہ دو مساجد اسی مقام پر تعمیر کی جائیں گی۔ اس معاملے میں کسی کو شک کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔

ریاستی اسمبلی میں مجلس کے فلور لیڈر اکبرالدین اویسی کی تجویز پر بیان دیتے ہوئے وزیراعلی نے کہا کہ مساجد اور مندر کو توڑنا ہمارا مقصد نہیں تھا اسی مقام پر دوبارہ دو مساجد تعمیر کی جائیں گی اور دو مساجد کے درمیان واقع زمین امام کی رہائش کے لئے مختص کی جائے گی اور مساجد کو وقف بورڈ کے حوالے کیا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.