ETV Bharat / state

حیدرآباد: اُردو یونیورسٹی میں بین الاقوامی کانفرنس

مولانا آزاد نیشنل اُردو یونیورسٹی میں شعبہ فارسی کے زیر اہتمام 4 مارچ کو صبح 10:00 بجے دو روزہ بین الاقوامی کانفرنس کا سید حامد لائبریری آڈیٹوریم میں افتتاح عمل میں آئے گا۔

حیدرآباد: اُردو یونیورسٹی میں بین الاقوامی کانفرنس
حیدرآباد: اُردو یونیورسٹی میں بین الاقوامی کانفرنس
author img

By

Published : Mar 3, 2020, 8:26 PM IST

کانفرنس کے ڈائریکٹر پروفیسر عزیز بانو کے بموجب قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان کے اشتراک سے منعقد ہونے والی اس کانفرنس کا عنوان 'فارسی زبان، ادب، سائنس، فن، تہذیب اور ثقافت کے فروغ میں خواتین کا حصہ' ہے۔

افتتاحی اجلاس میں راجکماری اندار دیوی دھن راج گیر، مہمانِ خصوصی ہوں گی۔ پروفیسر ایوب خان، انچارج وائس چانسلر صدارت کریں گے۔

پروفیسر ناظمہ، تاشقند، ازبیکستان؛ ڈاکٹر علی رضا قزوہ، نائب ثقافتی قونصل، ایران کلچر ہاﺅس، نئی دہلی؛ جناب رحیم الدین انصاری، صدر نشین، تلنگانہ اردو اکیڈیمی مہمانانِ اعزازی ہوں گے۔

پروفیسر آذرمی دخت صفوی، اڈوائزر پرشین ریسرچ انسٹیٹیوٹ، علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کلیدی خطبہ دیں گی۔ پروفیسر شاہد نوخیز اعظمی، خیر مقدم کریں گے۔ ڈاکٹر جنید احمد، کوآرڈینیٹر کانفرنس شکریہ ادا کریں گے۔ ڈاکٹر عصمت جہاں نظامت کریں گی۔ پروفیسر ابوالکلام سرکار، ڈھاکہ بنگلہ دیش و دیگر بین الاقوامی مہمان بھی اس کانفرنس میں شرکت کر رہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.