ETV Bharat / state

مانو میں بین اسکول کھیل کود مقابلے اور انعامات کی تقسیم - مانو میں بین اسکول کھیل کود مقابلے

مولانا آزاد نیشنل اُردو یونیورسٹی کے نظامت جسمانی تعلیم و کھیل کود کے زیر اہتمام منعقدہ بین اسکول ٹورنمنٹ کی انڈور اسٹیڈیم میں تقسیم انعامات تقریب منعقد ہوئی۔

مانو میں بین اسکول کھیل کود مقابلے اور انعامات کی تقسیم

author img

By

Published : Feb 29, 2020, 3:26 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 11:19 PM IST

ڈاکٹر محمد اسلم پرویز، وائس چانسلر اس پروگرام کے مہمانِ خصوصی تھے۔

مانو انٹر اسکول ٹورنمنٹ میں کیرم بورڈ، شطرنج، بیڈمنٹن، ٹیبل ٹینس، والی بال، فٹ بال، کبڈی، تھروبال، کھوکھو اور کرکٹ جیسے کھیل کھیلے گئے۔

لڑکوں کے زمرے میں کیرم بورڈ میں اسکول برائے سائنسس نے کامیابی حاصل کی، شطرنج میں اسکول برائے مینجمنٹ، بیڈمنٹن میں اسکول برائے السنہ، لسانیات و ہندوستانیات، ٹیبل ٹینس میں اسکول برائے کمپیوٹر سائنس و آئی ٹی، والی بال مقابلہ میں اسکول آف ترسیل عامہ و صحافت، فٹ بال میں اسکول برائے السنہ، لسانیات و ہندوستانیات، کرکٹ میں اسکول برائے السنہ، لسانیات و ہندوستانیات نے کامیابی حاصل کی۔

لڑکیوں کے زمرے میں کیرم بورڈ میں اسکول برائے کامرس و مینجمنٹ، شطرنج میں اسکول آف تعلیم و تربیت، بیڈمنٹن میں اسکول کامرس و بزنس مینجمنٹ، ٹیبل ٹینس میں اسکول برائے تعلیم و تربیت، کبڈی میں اسکول برائے تعلیم و تربیت، تھرو بال میں اسکول برائے تعلیم و تربیت، کھوکھو میں اسکول برائے کامرس و مینجمنٹ ، کرکٹ میں اسکول برائے السنہ، لسانیات و ہندوستانیات نے کامیابی حاصل کی۔

پروفیسر ایوب خان، پرو وائس چانسلر، پروفیسر ابوالکلام، صدر نشین اسپورٹس مانیٹرنگ کمیٹی مہمانانِ اعزازی تھے۔ ڈاکٹر اے کلیم اللہ، ڈپٹی ڈائرکٹر ، اراکین اسٹاف اور طلبہ اس موقع پر موجود تھے۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 11:19 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.