ETV Bharat / state

Increase in Water Level of Srisailam: سری سیلم پروجیکٹ کی آبی سطح میں اضافہ - بجلی کی پیداوار کا کام

سری سیلم کی موجودہ سطح آب 858.60 فیٹ رہی ہے جبکہ اس کی مکمل سطح آب 885 فیٹ ہے۔ سری سیلم پروجیکٹ سے ایڈوماگٹوبجلی کے مرکز میں بجلی کی پیداوار کا کام جاری ہے۔ Increase in Water Level of Srisailam

سری سیلم پروجیکٹ کی آبی سطح میں اضافہ
سری سیلم پروجیکٹ کی آبی سطح میں اضافہ
author img

By

Published : Jul 18, 2022, 9:30 AM IST

تلنگانہ اور اے پی کے مشترکہ سری سیلم پروجیکٹ میں پانی کے بہاو میں اضافہ ہوتاجارہا ہے۔جورالہ پروجیکٹ سے 1,50,495 کیوزک پانی،سُنکے سیلا سے 1,59,888کیوزک پانی اس پروجیکٹ میں درج کیاگیاجس کے بعد سری سیلم کی موجودہ سطح آب 858.60فیٹ رہی ہے جبکہ اس کی مکمل سطح آب 885 فیٹ ہے۔سری سیلم پروجیکٹ سے ایڈوماگٹوبجلی کے مرکز میں بجلی کی پیداوار کا کام جاری ہے۔بجلی کی پیداوار کے ذریعہ 31,784 کیوزک پانی ناگرجناساگر پروجیکٹ میں چھوڑاگیا۔ Increase in Water Level of Srisailam

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.