ETV Bharat / state

'مودی میں ہمت ہے تو حیدرآباد میں ریلی کریں'

author img

By

Published : Nov 26, 2020, 1:51 PM IST

ایم آئی ایم کے صدر اسد الدین اویسی نے کہا کہ بی جے پی اپنے مرکزی رہنماوں کوحیدرآباد بھیجنے کے بجائے مودی کی سبھا منعقد کرے اور اپنی طاقت دکھائے۔

'مودی میں ہمت ہے تو حیدرآباد میں ریلی کریں'
'مودی میں ہمت ہے تو حیدرآباد میں ریلی کریں'

گریٹر حیدرآباد انتخابات کافی دلچسپ ہوتے جارہے ہیں۔ ایک طرف ٹی آر ایس ترقی کے دعوے کے ساتھ میدان میں ہے تو دوسری جانب اس بار بی جے پی نے اپنی پوری طاقت حیدرآباد میں لگادی دی۔آئندہ دنوں میں کئی مرکزی وزرا اور بی جے پی کے وزرائے اعلی حیدرآباد کا دورہ کرنے والے ہیں۔

اس سلسلے میں مجلس اتحاد المسلمین کے صدر اسدالدین اویسی نے حیدرآباد کے اکبرباغ ڈویزن میں منعقدہ جلسے سے خطاب کرتے ہوئے بی جے پی کو چلینج کیا۔

انھوں نے کہا کہ بی جے پی اپنے مرکزی رہنماوں کوحیدرآباد بھیجنے کے بجائے مودی کی سبھا منعقد کرے اور اپنی طاقت دکھائے۔

اسد اویسی نے کہابی جے پی اپنی انتخابی مہم کےلیےایسے ویسوں کو لانے کے بجائے مودی کو لائے۔ اور طاقت کا مظاہرہ کرے۔

انھوں نے بی جے پی پر تنقید کرتے ہوئے کہا 2019 کے لوک سبھا الیکشن میں220 سیٹ جیتنے والی بی جے پی دیڑھ سال میں 75 سیٹز پر محدود ہوگئی۔ انھوں نے بی جے پی سےسوال کیا کہ 'دیڑھ سال میں تہماری یہ حالت کیسے ہوگئی'۔

یہ بھی پڑھیں:بی جے پی کی بات پر توجہ نہ دیں: کے ٹی آر

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.