ETV Bharat / state

حیدر آباد: تلنگانہ میں گرمی کی لہر برقرار ہے گی - 25 مئی کو گرج چمک کےساتھ بونداباندی بھی ہوسکتی ہے -

ریاست تلنگانہ میں گرمی کا موسم تا حال سخت نہیں تھا ۔ اپریل میں شہر حیدرآباد کے موسم میں گرمی کی تمازت نہیں تھی مگر مئی میں شہر کا موسم یکسر مختلف رہا ۔21 اور 22 مئی کی تاریخ شہر کا سب سے گرم دن ریکارڈ کیا گیا -

author img

By

Published : May 22, 2020, 4:44 PM IST

رواں سال ماہ رمضان المبارک کی آمد بھی موسم گرما میں ہوی ہے ۔ لاک ڈاون کے نفاذ کے تحت دن میں نرمی دی گئی ہے لکین گرمی کی شدت کی وجہ سے عوام کو گھر وں سے باہر نہیں نکل رہے ہیں ۔

تلنگانہ میں گرمی کی لہر برقرار ہے گی

شہر کی سڑکیں سنسان نظر آرہی ہیں - محکمہ موسمیات کے مطابق آج شہر میں جھلسا دینے والی گرمی محسوس کی گئی ۔عظیم ترین درجہ حرارت 42 ڈگری سیلسیس درج کیا گیا ہے -

محکمہ موسمیات کے عہدیداروں نے پیش قیاسی کی ہے کہ 27 مئی تک شہر حیدرآباد میں دن کے اوقات میں درجہ حرارت میں تبدریج اضافہ ہوگا اور 25 مئی کو گرج چمک کےساتھ بونداباندی بھی ہوسکتی ہے -

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.