ETV Bharat / state

کے سی آر کی سالگرہ: حیدرآباد پولیس کی جانب سے 10 ہزار پودے لگائے گئے

تلنگانہ کے وزیراعلی کے چندرشیکھر راو کی سالگرہ کے موقع پر بڑے پیمانہ پر شجرکاری کے تحت پولیس کی جانب سے شہر حیدرآباد میں دس ہزار سے زائد پودے لگائے گئے۔

author img

By

Published : Feb 17, 2021, 7:38 PM IST

Hyderabad Police plant 10,000 saplings on KCR's birthday
کے سی آر کی سالگرہ: حیدرآباد پولیس کی جانب سے 10 ہزار پودے لگائے گئے

کمشنر پولیس حیدرآباد انجنی کمارنے کہا کہ ہر پولیس اسٹیشن، اے سی پی ڈیویثرن، ایڈیشنل اے سی پی، ڈی سی پی کے علاوہ تمام کانسٹیبلس اور ہوم گارڈز نے بھی اس پروگرام میں حصہ لیا۔

انہوں نے کہاکہ سی پی ایل کیمپس میں منعقدہ پروگرام میں پولیس کے اعلی عہدیداروں نے شرکت کی۔ انہوں نے کہاکہ حیدرآباد سٹی پولیس کی جانب سے ہر تین اور چار ماہ میں یہ شجرکاری مہم چلائی جاتی ہے جس کا مقصد شہر کو مزید سرسبز و شاداب، آلودگی سے پاک اور بہترین شہر بنانا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.