ETV Bharat / state

حیدرآباد انکاؤنٹر: ملزمین کی آخری رسومات کی ادائیگی کی تاریخ میں توسیع

ریاست تلنگانہ میں خاتون ڈاکٹر دشا کے قتل میں ملوث چار ملزمین کو تلنگانہ پولیس نے انکاؤنٹر میں مار گرایا تھا اور تلنگانہ ہائی کورٹ نے ان چاروں ملزمین کی آخری رسومات کی ادائیگی کی تاریخ میں توسیع کرتے ہوئے ان کی لاش کو 13 دسمبر تک محفوظ رکھنے کا حکم دیا ہے۔

: ملزمین کی آخری رسومات کی ادائیگی کی تاریخ میں توسیع

author img

By

Published : Dec 9, 2019, 4:31 PM IST

تلنگانہ ہائی کورٹ کی جانب سے جاری حکم میں ڈاکٹر دیشا کے ساتھ جنسی زیادتی اور اسے قتل کرنے والے چاروں ملزمین کی لاش کو 12 دسمبر تک محفوظ رکھنے کے لیے کہا گیا ہے۔

بشکریہ ٹویٹر
بشکریہ ٹویٹر

واضح رہے کہ اس سے قبل ہوئی کورٹ نے 8 دسمبر تک ان کی لاشوں کو محفوظ رکھنے کے لیے کہا تھا لیکن گزشتہ روز اس ایس آئی ٹی تشکیل دینے بعد اس کیس کی شنوائی 12 دسمبر کو ہوگی اسی لیے ان کی آخری رسومات کی تاریخ میں توسیع کر دی گئی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.