ETV Bharat / state

PV Sindhu: حیدرآباد سٹی پولیس نے پی وی سندھو کا والہانہ استقبال کیا - بھارتی بیڈمنٹن کھلاڑی پی وی سندھو

بھارتی بیڈمنٹن کھلاڑی پی وی سندھو کا حیدرآباد سٹی پولیس نے گزشتہ روز پُرجوش استقبال کیا۔

حیدرآباد سٹی پولیس نے پی وی سندھو کا والہانہ استقبال کیا

author img

By

Published : Aug 11, 2021, 7:59 AM IST

ٹوکیو اولمپک میں کانسہ کا تمغہ جیتنے والی بھارتی بیڈمنٹن کھلاڑی پی وی سندھو کا حیدرآباد سٹی پولیس نے گزشتہ روز پُرجوش انداز میں استقبال کیا۔

ویڈیو

اس دوران حیدرآباد سٹی کمشنر پولیس انجنی کمار کی کتاب کی رسم اجراء بھی کی گئی جس کا نام "دوسری لہر" ہے، اس موقع پر بھارتی بیڈمنٹن کھلاڑی پی وی سندھو کا حیدرآباد سٹی پولیس نے والہانہ استقبال کیا اور انہیں مبارکباد پیش کی۔

مزید پڑھیں:پی وی سندھو کی بھارت واپسی، ایئرپورٹ پر والہانہ استقبال

واضح رہے کہ ٹوکیو اولمپکس میں روانگی سے پہلے وزیر اعظم نریندر مودی نے ٹوکیو اولمپکس میں حصہ لینے والے تمام کھلاڑیوں سے بات کی تھی اور اسٹار بیڈمنٹن کھلاڑی پی وی سندھو کی جیت پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے انہوں نے کہا تھا کہ آپ میڈل جیت کر آئیں اور میں آپ کے ساتھ آئس کریم کھاؤں گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.