خواجہ میاں کے افراد خاندان کے بیان کے مطابق کسی بھی قبرستان کے ذمہ دارا نے ان کا تعاون نہیں کیا ۔ جس کے نتیجہ ایک ہندو شخص شمشان گھاٹ میں نعش کی تدفین کے لئیے مدد کی -
ادھر اس معاملہ پر تلنگانہ وقف بورڈ صدر محمد سلیم نے برہمی کا اظہار کیا اور کہا کہ قبرستان کمیٹی اور متولی کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی اور ان
انہوں نے مزید کہا کہ تلنگانہ کے کسی بھی قبرستان میں تدفین کے کوئی رقم نہیں لی جائیگی ۔ اس کے علاوہ کسی بھی مسلم میت کو کسی بھی قبرستان میں دفن ہونے اجازت عام ہے -
اس ضمن میں تحریک مسلم شعبان کے صدر مشتاق ملک نے وقف بورڈ صدر محمد سلیم کو ایک درخواست دی۔