ETV Bharat / state

ڈاکٹر بننے والی آٹو ڈرائیور کی بیٹی کی بڑی کامیابی متاثرکن - urdu news

حنا محمدی بیگم آٹو ڈرائیور کی بیٹی نے امتیازی نمبرات سے نیٹ (این ای ای ٹی) کوالیفائی کرکے تاریخ رقم کردی ہے۔ وہ بہت جلد اپنے خاندان کی پہلی ڈاکٹر بنیں گی۔

آٹو ڈرائیور کی بیٹی نے نیٹ کولیفیائی کرنے کے بعد ایم بی بی ایس میں داخلہ لیا
Hyderabad auto driver’s daughter become doctor after clearing NEET 2020
author img

By

Published : Dec 18, 2020, 2:52 PM IST

Updated : Dec 18, 2020, 4:20 PM IST

حیدرآباد کے ایک آٹو ڈرائیور کی بیٹی، حنا محمدی بیگم حال ہی میں NEET 2020 کوالیفائی کر چکی ہیں اور تمام تر مشکلات کے باوجود اپنے خاندان کی پہلی ڈاکٹر بنیں گی۔

حنا نے ملک کی لاکھوں افراد کو اپنی زندگی میں مشکلات کے باوجود ان کوخوابوں پر چلنے کی ترغیب دی۔

دیکھیں ویڈیو

NEET جیسے امتحانات کے لئے ملک بھر میں بہت سارے طلباء مہنگے ترین نجی اسکولوں اور مہنگی کوچنگ کلاسوں پر انحصار کرتے ہیں۔ اگرچہ حنا کے پاس یہ تمام مطلوبہ وسائل نہیں تھے لیکن اس نے ڈاکٹر بننے کے اپنے بچپن کے خواب کو پورا کرنے کے لئے تمام تر مشکلات کو پیچھے چھوڑتے ہوئے اپنی کامیابی کے جھنڈے گاڑ دیے۔ عزم مصمم کے ساتھ اپنی محنت جاری رکھی اور وہ کر دکھایا جس کی امید بہت کم لوگوں کو تھی۔

Hyderabad auto driver’s daughter  become doctor after clearing NEET 2020
آٹو ڈرائیور کی بیٹی نے نیٹ کولیفیائی کرنے کے بعد ایم بی بی ایس میں داخلہ لیا

حیدرآباد کے پرانے شہر چندر گھاٹ علاقے کی رہائشی حنا (ایک آٹو ڈرائیور کی بیٹی) نے قومی اہلیت کے ساتھ داخلہ ٹیسٹ 2020 کے لئے انتھک محنت کی جو 13 ستمبر 2020 کو لیا گیا تھا۔ حنا نے NEET 2020 کے امتحان میں اعلی رینک حاصل کرکے سب کو ششدر کردیا۔ یہ مسابقتی امتحان ملک بھر کے میڈیکل کالجوں میں داخلے کے لئے لیا جاتا ہے اور اب وہ حیدرآباد کے مشہور شادان میڈیکل کالج میں تعلیم حاصل کرے گی۔

اس ہونہار طالبہ نے ثابت کر دیا کہ غریبی خوابوں کے درمیان آڑے نہیں آسکتی ہے اور ہر مشکل کا مقابلہ عزم مصمم کے ساتھ کیا جا سکتا ہے۔ عزم پیہم اور مضبور ارادے اور سخت جدوجہد سے اپنی صلاحیت کا لوہا منوایا جا سکتا ہے۔ اور ہر امتحان میں کامیابی کا پرچم لہرایا جاسکتا ہے۔

مزید پڑھیں:

تلنگانہ حکومت نے ہدایات کی خلاف ورزی کی: ہائیکورٹ

حنا ان تمام بچیوں کے لیے مشعل راہ ہیں جو غربت و افلاس سے جوجھ رہی ہیں۔ جو نامساعد حالات کا سامنا کر رہی ہیں لیکن انہیں یہ یاد رکھنا چاہیے کہ جانفشانی اور سخت محنت سے اور منصوبہ بندی سے سب کچھ حاصل کیا جا سکتا ہے۔ ناممکن کچھ بھی نہیں ہے۔

Last Updated : Dec 18, 2020, 4:20 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.