گنبدان قطب شاہی حیدرآباد کی سب سے قدیم اور بڑی عیدگاہوں میں بھی شامل ہے، جس کی تعمیر سنہ 1620 میں کی گئی تھی۔
گنبدان قطب شاہی زمین سے 20فیٹ اونچائی پر واقع ہے، اس خوبصورت عمارت کو شہر حیدرآباد کے لوگوں کی مذہبی تشخص کے طور پر جانا جاتا ہے۔
عمارت میں استعمال کئے جانے والے پتھر اور یہاں کا وضوخانہ مختلف فن تعمر کا بہترین نمونہ ہے۔