ETV Bharat / state

جی ایچ ایم سی الیکشن: شام 6 بجے تک محض 36.80 فیصد پولنگ

گریٹرحیدرآباد میونسپل کارپوریشن انتخابات کے لیے شام 6 بجے تک 36.76 فیصد پولنگ درج ہوئی ہے۔

Low voter turnout in Hyderabad civic polls; 35.80 polling per cent recorded

author img

By

Published : Dec 1, 2020, 4:28 PM IST

Updated : Dec 1, 2020, 10:56 PM IST

گریٹرحیدرآباد میونسپل کارپوریشن میں شام 6 بجے تک 36.80 فیصد پولنگ درج ہوئی ہے۔ اس دوران بزرگ اور معذور افراد کو فعال دیکھا گیا۔ جبلی ہلز علاقے میں ووٹنگ کرنے پہنچی ایک 105 سالہ برزگ خاتون نے کہا کہ' اگر رب کی مہربانی رہی تو میں دوسرے انتخابات میں بھی ووٹ کروں گی۔'

شام تین بجے تک سب سے زیادہ پولنگ عطاپور میں 54.95 فیصد درج کی گئی۔

سہ پہر تین بجے تک راجندر نگر 24.62 چارمینار میں24.23 پولنگ ہوئی۔

سنتوش نگر 17.26 ملک پیٹ میں15.88 فیصد پولنگ ہوئی۔

چندرائن گٹہ 15.19 اور فلک نما میں 17.61 فیصد پولنگ درج کی گئی۔

جب کہ شاستری پورم میں 29.24 میلاردیوپلی میں 35.38 سلیمان نگر میں32.75 ہوئی ہے۔

Last Updated : Dec 1, 2020, 10:56 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.