ETV Bharat / state

Vikarabad Road Accident تلنگانہ کے وقارآباد میں خوفناک سڑک حادثہ، چار افراد ہلاک

author img

By

Published : Nov 3, 2022, 12:17 PM IST

Updated : Nov 3, 2022, 1:07 PM IST

تلنگانہ کے ضلع وقارآباد میں پیش آئے خوفناک سڑک حادثہ میں چار افراد ہلاک ہوگئے۔ اطلاع ملتے ہی پولیس وہاں پہنچی اور زخمیوں کو وقارآباد اسپتال منتقل کیا۔ مرنے والوں کی شناخت روی، راٹھوڑ اور جمیل کے طور پر کی گئی ہے۔ Vikarabad Road Accident

Etv Bharat
Etv Bharat

حیدرآباد: تلنگانہ کے ضلع وقارآباد میں پیش آئے خوفناک سڑک حادثہ میں چار افراد ہلاک ہوگئے۔ یہ حادثہ ضلع کے دھرور منڈل کے مضافاتی علاقہ کیریلی میں اُس وقت پیش آیا جب نامعلوم گاڑی نے ایک آٹو کو ٹکر مار دی۔ Vikarabad Road Accident

اس حادثہ میں آٹو میں سوار تین افراد سمیت چار لوگوں کی موت ہو گئی اور چار دیگر شدید زخمی ہو گئے۔ اطلاع ملتے ہی پولیس وہاں پہنچی اور زخمیوں کو وقارآباد اسپتال منتقل کیا۔ مرنے والوں کی شناخت روی، راٹھوڑ اور جمیل کے طور پر کی گئی ہے۔ مہلوکین کا تعلق ریگوندی علاقہ سے ہے۔ پولیس نے اس سلسلہ میں ایک معاملہ درج کرکے نامعلوم گاڑی کی تلاش شروع کردی۔

یہ بھی پڑھیں: Road Accident in Aligarh علی گڑھ میں سڑک حادثہ، پانچ ہلاک

یو این آئی

Last Updated : Nov 3, 2022, 1:07 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.