ETV Bharat / state

حیدرآباد میں پولیس کا وسیع تر انتظام

ووٹ کاؤنٹنگ سینٹرز کے پاس پولیس ٹیمز تعینات ہے۔ حمل و نقل اور دیگر سرگرمیوں پر گہری نظر رکھی جارہی ہے۔ کسی بھی غیر متعلقہ شخص کے گنتی مراکز کی حدود میں داخل ہونے پر پابندی لگائی گئی ہے۔

حیدرآباد میں پولیس کا وسیع تر انتظام
حیدرآباد میں پولیس کا وسیع تر انتظام
author img

By

Published : Dec 4, 2020, 12:53 PM IST

گریٹر حیدرآباد مونسپل کارپوریشن انتخابات کے نتائج آج جاری ہو رہے ہیں۔

حیدرآباد میں پولیس کا وسیع تر انتظام

ووٹوں کی گنتی کے لیے 30 مراکز قائم کیے گئے ہیں جس میں 150 ڈویژنز کی گنتی ہو رہی ہے۔ کاؤنٹنگ سینٹرز کے پاس پولیس کا بھاری بندوبست موجود ہے۔ کسی بھی غیر متعلقہ شخص کے گنتی مراکز کی حدود میں داخل ہونے پر پابندی لگائی گئی ہے۔

گنتی کےعمل پر سی سی ٹی وی کیمرے کے ذریعے نظر رکھی جا رہی ہے- شام 5 بجے تک مکمل نتائج مںظرعام پر آجائیں گے-

یہ بھی پڑھیں:مہدی پٹنم ڈویژن سے مجلس کی کامیابی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.