ETV Bharat / state

یونیورسٹی آف حیدرآباد اور یونیورسٹی آف ڈھاکہ کے درمیان مفاہمت - بھارت کی معروف مرکزی جامعہ یونیورسٹی آف حیدرآباد (یو او ایج)

ریاست تلنگانہ کے دارالحکومت حیدرآباد میں واقع سینٹرل یونیورسٹی اور یونیورسٹی آف ڈھاکہ، بنگلہ دیش کے درمیان تعلیمی پیش رفت کے سلسلے میں معاہدہ ہوا ہے۔

یونیورسٹی آف حیدرآباد اور یونیورسٹی آف ڈھاکہ کے درمیان مفاہمت نامہ
author img

By

Published : Oct 9, 2019, 4:33 PM IST

بھارت کی معروف مرکزی جامعہ یونیورسٹی آف حیدرآباد (یو او ایج) اور یونیورسٹی آف ڈھاکہ (یو او ڈی) بنگلہ دیش کے مابین مفاہمتی یادداشت کا تبادلہ عمل میں آیا۔

بنگلہ دیش کی طرف سے ڈھاکہ یونیورسٹی کے وائس چانسلر، پروفیسر ڈاکٹر محمد اختر الزمان اور بھارت کی ہائی کمشنر محترمہ ریوا گنگولی داس کے درمیان یہ مفاہمت نامہ انجام دیا گیا کیا۔

حیدرآباد ہاؤس، نئی دہلی میں مشترکہ ترقیاتی منصوبوں کے آغاز کے دوران بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ اور بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی موجودگی میں ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں یونیورسٹی آف حیدرآباد کے رجسٹرار پی سردار سنگھ موجود تھے۔

یہ ایم او یو بنیادی طور پر ایک عمومی ایم او یو ہے۔ جس میں دونوں جامعات کے درمیان تعلیمی جہات سے متعلق تعاون اور تبادلہ کیا جائے گا۔

مزید پڑھیں : ضرورت پڑنے پر تلنگانہ بند، تلنگانہ جے اے سی کی دھمکی

جس میں اہم شعبے اکیڈمک ایکسچینج، آر اینڈ ڈی کوآپریشن، طلبا کا داخلہ، معلومات کا تبادلہ، قومی اور بین الاقوامی امور میں مشترکہ مذاکرات اور باہمی دلچسپی کی کانفرنسیں شامل ہیں۔

مزید یہ کہ اس مفاہمت نامہ کی بنیادی توجہ مساوات اور باہمی تعاون کی بنیاد پر تعلیم اور تعلیمی امور کے تعاون کو فروغ دینا اور دونوں یونیورسٹیوں کے مابین تعلقات اور باہمی مفاہمت کو فروغ دینا ہے۔

Intro:Body:

Wednesday

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.