ETV Bharat / state

چار جنگیں ہارنے کے بعد بھی، پاکستان مذموم حرکتوں سے باز نہیں آیا' - پاکستان مذموم حرکتوں سے باز نہیں آیا

مرکزی وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے کہا کہ 'ہماری افواج بھارت میں دہشت گردوں کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے لئے محنت کر رہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اب پانی ، ہوا اور زمینی جنگ کے علاوہ سائبر وار بھی زور پکڑ رہی ہے۔ تاہم بھارت نے واضح کیا ہے کہ وہ تنازعہ نہیں، بلکہ امن چاہتا ہے۔

چار جنگیں ہارنے کے بعد بھی، پاکستان مذموم حرکتوں سے باز نہیں آیا'

author img

By

Published : Dec 19, 2020, 1:47 PM IST

وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ ، ڈنڈیگل ایئر فورس اکیڈمی، حیدرآباد میں مشترکہ گریجویشن پریڈ میں مہمان خصوصی تھے۔اس موقع پر وزیر دفاع نے کہا کہ پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شریک افراد کی صلاحیتیں بہترین ہیں۔انہوں نے تجویز پیش کی کہ وہ ملک کو درپیش کسی بھی صورتحال کے لئے تیار رہیں۔

چار جنگیں ہارنے کے بعد بھی، پاکستان مذموم حرکتوں سے باز نہیں آیا'

مرکزی وزیر راج ناتھ سنگھ نے کہا کہ 'ہم دفاعی شعبےمیں بہت سی جدتیں لا رہے ہیں۔ رافیل جنگی جہاز نے ایئر فورس کے اعتماد میں اضافہ کیا۔'انہوں نے بھارتی فضائیہ کی تعریف کرتے ہوئے 2019 کے بالاکوٹ فضائی حملے کو ملکی تاریخ کا ایک سنہری باب قرار دیا۔

اس موقع پر وزیر دفاع نے پڑوسی ملک پاکستان کو ہدف تنقید بنایا۔ ڈنڈیگل میں ائیرفورس اکیڈمی میں گریجویشن پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے کہا کہ چار جنگیں ہارنے کے بعد پاکستان اب بھی مذموم حرکتیں کر رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:لو جہاد کیس: الہٰ آباد ہائی کورٹ نے ندیم کی گرفتاری پر لگائی روک

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.